У нас вы можете посмотреть бесплатно Why are Pakistanis risking their lives to get to Europe? | VOA Urdu или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والے افراد کی کشتیوں کو حادثات کے کئی واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ ان واقعات میں کئی پاکستانی نوجوان بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں کے باوجود بعض نوجوان اب بھی یہ پُر خطر سفر طے کر کے یورپ جانے کے خواہش مند کیوں ہیں؟ سارہ زمان کی رپورٹ۔ -------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے • Headlines with Khalid Hameed دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 https://www.youtube.com/playlist?list... ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / وائس آف امریکہ کا فیس بک: / وائس آف امریکہ کا ایکس اکاؤنٹ : https://www.x.com/VOAurdu