У нас вы можете посмотреть бесплатно Urdu writing improve اردو لکھائی کیسے بہتر کریں или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
طلبہ و طالبات کو کثرت سے لکھائی کا مسئلہ درپیش رہا ہے۔ ہمارے ہاں بعض طلباء قابل ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے وہ بہترین لکھائی سے محروم ہوتے ہیں اسی وجہ سے اچھے نمبر حاصل کرنا ان کے لیے ایک خواب بن جاتا ہے۔ اس کے برعکس اکثر طلباء زیادہ قابل نہیں ہوتے ہیں لیکن بہترین لکھائی کی وجہ سے ان کے اچھے نمبر آتے ہیں۔ لہذا ہم نے طلبہ و طالبات کے پُرزور اصرار پر بہترین لکھائی کرنے کہ ایسا انوکھا اور نیا طریقہ سیکھایا ہے جو آپ کو یوٹیوب میں کہیں نہیں ملے گا۔یوٹیوب میں بہترین لکھائی کے جتنے بھی طریقے سکھائے جاتے ہیں ان میں آپ کو کہا جاتا ہے کہ آپ مار کر کو کاٹ دے لیکن ہم نے جو طریقہ سکھایا ہے اس میں مارکر کاٹے بغیر 30 دن کے اندر اندر آپ کی لکھائی میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ اپنی لکھائی کو دیکھ کر آپ خود حیران رہ جائیں گے، آزمائش شرط ہے۔ #ImproveHandwriting #ImproveUrduHandwriting