У нас вы можете посмотреть бесплатно Ayyam e Ali Noha 2026 | Hamare Baba Nahi Rahy | Syed Mohsin Jaffri | Mola ALi Noha 2026 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Bismillah Hir Rahman Nir Rahim ! Labbaik Ya Hussain (as) Ayyam e Ali as 21 Ramzan Special Track 2026-1447 🏴 Title Hamare Baba Nahi Rahy Just Releasing Now Hamare Baba Nahi Rahy Only on Official YouTube channel of Syed Mohsin Jaffri ▶ Reciter | Syed Mohsin Jaffri Poetry | Syed Zain Jaffri composed |Zain jaffri& Mohsin jaffri Audio | 92 Studio shabi jaffri Video |72 Studio Yaseen Sumyri Cover design | SJ Creatives Chorus | jaffri Brothers Lyrics== علیؑ و فاطمہؑ کے نورِ عین روتے ہیں یتیم آج دوبارہ یتیم ہوتے ہیں گلے سے شَبّیرؑ کو لگا کر، یہ روتے روتے پکارے شَبّرؑ: ہمارے بابا نہیں رہے، ہمارے بابا نہیں رہے وہ رو رہی ہیں تڑپ تڑپ کر، سنبھالو بہنوں کو بھائی جا کر ہمارے بابا نہیں رہے، ہمارے بابا نہیں رہے انترے: بجز خدا اب کوئی سہارا نہیں بچا ہے، اے میرے بھائی شجر کی صورت جو سر پہ سایہ تھا، اُٹھ چکا ہے اے میرے بھائی غموں کی دھوپ اب نہ ہو مقدر، کہ اب نہیں سائبان سر پر ہمارے بابا نہیں رہے، ہمارے بابا نہیں رہے ہماری اُنگلی پکڑ کے بچپن میں ہم کو چلنا سکھانے والے ہماری راہوں سے پتھروں کو، رکاوٹوں کو ہٹانے والے ہمارے محسن، ہمارے یاور، جو ساتھ رہتے تھے ڈھال بن کر ہمارے اشکوں کو پونچھ کر وہ، ہماری ہمت بڑھانے والے ہمارا چہرہ اُداس ہو تو، ہمیں گلے سے لگانے والے جو پونچھ لیتے تھے اشک بڑھ کر، وہ ہاتھ ہیں اب کہاں میسّر ہزار دشمن ہو یہ زمانہ، ہزار مشکل کا آسماں ہو اگر ہو بچوں کا باپ زندہ، تو فکر اُن کو کوئی کہاں ہو سکون ہم سے چھنا برادر، ہیں اب مصائب قدم قدم پر سنبھالو خود کو، نہ ایسے روؤ، اے میرے بے کس غریب بھائی چلو کہ چل کر سہارا بہنوں کو دیں، وہ کرتی ہیں یہ دہائی غضب ہوا ہے، اُجڑ گیا گھر، ہو ضبط کیسے یہ بات سن کر جو بغض دل میں بھرا ہوا تھا، وہ بغض دنیا نے یوں نکالا ہمارے بابا کو ایک ظالم نے ہائے! سجدے میں مار ڈالا کیا عبادت میں وار سر پر، مصلّٰی اُن کا ہے خون میں تر ہمارے بابا نہیں رہے، ہمارے بابا نہیں رہے علیؑ کی میّت رکھی ہوئی تھی، علیؑ کے بچے تڑپ رہے تھے عجیب منظر تھا، زین و محسن، یہ شہرِ کوفہ میں بین اُٹھے تھے گرا ستم کا پہاڑ ہم پر، یتیم بچوں کے ہے لبوں پر: ہمارے بابا نہیں رہے زین جعفری #Karachi #MolaAli #AyameAli #Nohay #2026 #YaHussain #21RamzanNoha2026 #imamalinoha #hamare Baba Nahi Rahy #smj #zainjaffri #syedmohsinjaffri #noha #manqabatmolahussain #molaali