У нас вы можете посмотреть бесплатно Awaz Podcast with Dr Aqeela Asif | سندھ طاس معاہدہ اور ہندوستان کی آبی جارحیت или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
یہ Awaz Podcast کا ایک نہایت اہم سلسلہ ہے جس میں ہم نے سندھ طاس معاہدہ، اس کی اہمیت ، تاریخی حیثیت اور ہندوستان کی آبی جارحیت پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں یہ سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ یہ معاہدہ پاکستان کی زرعی پیداوار کے لیے کس حد تک ناگزیر ہے اور پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس گفتگو میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے کس طرح ڈیموں کی غیر قانونی تعمیر جاری ہے اور وہ کس طرح ہمارا پانی روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہندوستان کی اس آبی جارحیت پر ہمارا کیا ردعمل ہے اور اس کو روکنے کے لیے پاکستان کیا اقدامات اٹھا سکتا ہے۔ اس گفتگو میں ہم نے قانونی، سیاسی اور جغرافیائی تناظر میں سندھ طاس معاہدے کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے اور عالمی اداروں کے کردار پر کچھ سوال اٹھائے ہیں۔ ہماری اس گفتگو کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا نہیں ہے۔ ہماری یہ گفتگو عوام کو سوچنے اور سوال کرنے پر مجبور کرے گی۔ ہم Awaz Podcast ۔میں ایسے ہی اہم سماجی ، تعلیمی ، ادبی اور فکری موضوعات پر سنجیدہ انداز میں بات کرتے رہیں گے، مختلف زاویوں اور مختلف مہمانوں کے ساتھ۔ 📌 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں 📌 چینل کو سبسکرائب کریں 📌 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں Awaz — جہاں سوال اٹھتے ہیں اور مکالمہ جنم لیتا ہے۔ 03335553217 khalidmustafa91@gmail.com