У нас вы можете посмотреть бесплатно خُطباتِ خلافت | خُطبہ 108 | افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات: فضل کا مفہوم ، فضلِ کلی، امورِ نبوت کی تک или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 108: فصل ہشتم کا تتمہ؛ افضلیتِ شیخینؓ پر دلائل عقلیہ (1) افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات: فضل کا مفہوم ، فضلِ کلی، امورِ نبوت کی تکمیل و مشابہت کا برہانی مطالعہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۲۰؍ رمضان المبارک 1447ھ / 10؍ مارچ 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ فصل ہشتم کے دو مقاصد کا خلاصہ اور تتمہ سے ربط ✔️ فصل ہشتم کا تتمہ؛ افضلیتِ شیخینؓ پر دلائل عقلیہ ✔️ افضلیت شیخینؓ کے دلائل عقلیہ کے سات مقدمات ✔️ "مقدمہ"، "قیاس استثنائی و اقترانی" اور "موضوع و محمول" کا مفہوم ✔️ سات مقدمات: بطور شکل اول قیاس اقترانی، اور ان کا حاصل: شیخینؓ تمام صحابہ سے افضل ہیں ✔️ پہلا مقدمہ: نفس فضل و افضلیت کا مفہوم، تعریف و حقیقت ✔️ فضل کے خصائص میں تقابل کیلئے دو اشیاء کا "نوع" میں یکسانیت کا ہونا ✔️ اہم سوال کا جواب؛ کلام میں خطابی، ادبی اور شعری انداز کا برہانیات سے اختلاط، خلط مبحث ہے ✔️ امام ولی اللہ دہلویؒ کا اس خلط مبحث کی علامت نمایاں کرنا ✔️ دوسرا مقدمہ: فضل کلی کا معنی و مفہوم ✔️ گھوڑے، یاقوت اور سونے کا افضل ہونا؛ فضلِ کلی کے دو مرتبے ✔️ فضل کلی عرفِ عام اور فضل کلی عرفِ خاص ✔️ سیاست،قانون سازی اور درس وتدریس وغیرہ میں فضل کلی کا عرفی مفہوم ✔️ پہلے اور دوسرے مقدمے کا مقصد و ہدف ✔️ تیسرا مقدمہ: امورِ نبوت کی تکمیل و مشابہت فضیلت کا معیار؛ تفصیلی بحث ✔️ نبی مبعوث‘ خیر و فضل کا میزان و معیار ✔️امورِ نبوی میں زیادہ مشابہت رکھنے والا‘ ملتِ محمدیہ میں افضل ترین شخص ✔️ مقدمے کی علمی مثال سے توضیح و تشریح ✔️ ملت کا نظام‘ نظامِ سیاست سے زیادہ مشابہ ✔️ ملتِ اسلامیہ کی سیاست کی تکمیل کے لازمی امور ✔️ اس مقدمے کی روشنی میں افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ ✔️ امور نبوت سے مشابہت، اختیاری امور میں معیار ہے، ناکہ غیر اختیاری اوصاف؛ جیسے نسب اور حسن و جمال میں فائق ہونا ✔️ ’’اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰىكُمْ‘‘ پر سوال کا جواب اور تقویٰ کا جامع مفہوم ✔️ بسااوقات نفل عبادات سے نفعِ انسانیت کے کاموں؛ جہاد و سیاست اور غلبۂ دین کا افضل ہونا ✔️ نبی اکرمؐ کا دو جماعتوں میں سے ایک جماعت کو افضل قرار دینا ✔️ تیسرے مقدمے کا خلاصہ؛ فضلِ کلی کے بنیادی اوصاف بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ / rahimiainstitute / @rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا