У нас вы можете посмотреть бесплатно پنجاب ضلع بھکر انگرا واقع کے مکمل ویڈیو عبداللہ راشد اور مفتی منیر شاکر امنے سامنے или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
پنجاب ضلع بھکر انگرا واقع کے مکمل ویڈیو عبداللہ راشد اور مفتی منیر شاکر امنے سامنے جو لڑائی کیلئے آتے ھیں وہ کتاب تحفے میں نہیں دیتے۔مگر بدقسمتی سے سٹیج پر اخلاق کا واویلاکرنے والوں اور قرآن وسنت کا رٹ لگانے والوں نےتحفہ میں کتاب پیش کرنے والے مہمان کیساتھ اکرام کی جگہ پہلے بحث چھیڑ دی پہر بحث کی طاقت نہ رکھتے ھوئےاصول اور مبادیات کا بھانہ بناتے ھوئے بحث سے پہلو تہی کی اور مفتی صاحب نے جب جادو کے مسلے پر بات کرنے کو کہا تو میزبان نے راہ فرار اختیار کرنے کیلئے کہا کہ تمہارے ساتھ ھمارا بہت سے مسائل پر اختلاف ھے کئ سوالات کا مفتی صاحب جواب دیتے تھے مگر میزبان نمفتی صاحب کے ایک سوال کا جواب نہ دے سکے بالآخر میزبان کے بندوں نے مفتی صاحب کے گارڈ والے سے بندوق چھیننے کی کوشش کی مگر مفت صاحب نے موقعے پر اسکا حملہ ناکام کردیا مگر میزبانوں کے بد اخلاق طلبہ نے مہمانوں کو گھیرنے کی کوشش کی جس پر مفتی صا حب کے شاہینوں نے عبداللہ راشد کو کمرے کے اندر خوب مارا جب وہ کمرے سے فرار گوا تو مفتی صاحب اور گارڈ والے نکلنے لگے جسپر طلبہ نے شلنگ شروع تو مفتی صاحب کے گارڈ نے گواہی فائرنگ کرکے طلبہ کو بھگا یا اور پر امن انداز میں اپنی کارروائی کرکے واپس لوٹ گئے اور گیدڑ اپنے غار میں نعرے لگاتے رہے ویڈیو ملاحظہ کریں #mufti munir shakir #mufti munir shakir live #mufti munir shakir live bayyanat