У нас вы можете посмотреть бесплатно Salam Us Pr ﷺ ll New Rabi ul Awal Nasheed 2021 ll Hafiz Mohammad Bilal ll Al Hafiz Islamic Media. или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
New Rabi Ul Awwal Nasheed 2021 "'Salam Us Pr ﷺ " Voice: Hafiz Mohammad Bilal. Kalam: Ahmad Noor Aeeni. Audio: FS Studio. Video: Mohammad Bilal. Studio: Al Hafiz Islamic Media. 💞نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم: سلام اس پر کہ جس کا دین کامل ہے مکمل ہے سلام اس پر خدا کے بعد جس کی ذات افضل ہے سلام اس پر کہ جس نے لا آلہ کی مے پلائی ہے سلام اس پر کہ جس نے علم کی دولت لٹائی ہے سلام اس پر سکھائے جس نے آئینِ جہاں بانی سلام اس پر غلاموں کو بھی بخشی جس نے سلطانی سلام اس پر کہ جس نے زور باطل توڑ ڈالا تھا سلام اس پر کہ جس نے دستِ ظالم موڑ ڈالا تھا سلام اس پر ہیں جس کے جملے شہ پارے بلاغت کے سلام اس پر کہ پردے چاک کر ڈالے جہالت کے سلام اس پر تعصب کے بتوں کو جس نے توڑا ہے سلام اس پر اخوت کی لڑی میں سب کو جوڑا ہے سلام اس پر کہ جس کی مدح ہے غیروں کے بھی لب پر سلام اس پر کہ جس کی ذات کا احسان ہے سب پر سلام اس پر کہ سارے نبیوں نے جس کی بشارت دی سلام اس پر کہ سنگریزوں نے بھی جس کی شہادت دی سلام اس پر کہ جس نے عزت افزائی کی عورت کی سلام اس پر کہ کوئی حرص نہ تھی جس کو دولت کی سلام اس پر کہ جس نے جنگ کے آداب سمجھائے سلام اس پر کہ جس نے امن کے پرچم ہیں لہرائے سلام اس پر کہ جس نے حق کی خاطر زخم ہیں کھائے سلام اس پر کہ جس پر دشمنوں نے تیر برسائے سلام اس پر کہ سب سے بہتر اسوہ ذات ہے جس کی سلام اس پر کہ سب سے سچی ہر بات ہے جس کی سلام اس پر کہ جس کا خُلق عالی ہے مثالی ہے سلام اس پر کہ جس کی شان یکتہ ہے نرالی ہے سلام اس پر کہ جس کا دل تھا گنجینہ محبت کا سلام اس پر دیا رتبہ غلاموں کو بھی عزت کا سلام اس پر یتیموں کو جو سینے سے لگاتا تھا سلام اس پر جو محتاجوں کے گھر خود چل کے جاتا تھا سلام اس پر جو سارے کام اپنے خود ہی کرتا تھا سلام اس پر کہ جو بس ایک اللہ ہی سے ڈرتا تھا سلام اس پر کہ جس نے دشمنوں کو معاف فرمایا سلام اس پر کہ جس نے سب کے دل کو صاف فرمایا سلام اس پر کہ سمجھایا سلیقہ جس نے جینے کا سلام اس پر کہ بتلایا طریقہ جس نے جینے کا سلام اس پر کہ جیسا کوئی آیا ہے نہ آئے گا سلام اس پر کہ جس کا مرتبہ کوئی نہ پائے گا..... 🌹Please like our page: Al Hafiz Islamic Media 🌺Visit to Like my Page-https://www.facebook.com/111749203912... Don't forget to subscribe our channel : Al Hafiz Islamic Media: / @alhafizislamicmedia Telegram channel: https://t.me/alhafizislamicmedia Join Al Hafiz Islamic Media on Twitter: Check out Al Hafiz Islamic Media (@AlHafizIslamic1): https://twitter.com/AlHafizIslamic1?s=08 💗Join "Al Hafiz Islamic Media" on instagram : I'm on Instagram as @alhafizislamicmedia. Install the app to follow my photos and videos. https://www.instagram.com/invites/con.... JAZAKALLAH... #alhafizislamicmedia #rabiulawalnaat #rabiulawalkalam #rabiulawalnasheed #newkalam2021 #salamuspr #newnaat #islamicreleases #peacestudio #yspro #hafizmohammadbilal #khatmenabuwat