У нас вы можете посмотреть бесплатно Marhaba Pyare Baba Jan - Hafiz Athar Jalali - Anzar Jalali - Mazhar Jalali - или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Best Naat 2022 Umrah Kalam زین العابدین جلالی کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر انکے بیٹوں نے مبارکباد دی اور استقبال پر ایک شاندار کلام پڑھا۔۔ Title: Marhaba Pyare Baba Jan. Artist: Hafiz Muhammad Athar Jalali | Hafiz Muhammad Anzar Jalali | Hafiz Muhammad mazhar Jalali. Lyrics Director : Molana Zia ur Rehman Albazi. Video: Muhib Ullah Producer: Muhammad Sujela's Product: @jalaleesofficial Lyrics: آرہا ہےکرکے دیدارِدیارِ مصطفے! مرحبا اے عندلیبِ لالہ زارِمصطفے! 1... کوہِ نور و کوہِ ہندی، بوقبیس وخندمہ کوہ فاران و اُحُدکے لب پہ ہے یہ زمزمہ ہم نبی کی عظمتوں کا ہیں مجسم ترجمہ اے جلالی ہم بھی ہیں نغمہ نگارِ مصطفے... آرہا ہےکرکے دیدارِدیارِ مصطفے! مرحبا اے عندلیبِ لالہ زارِمصطفے! 2. ہے تخیل کیلئے یہ اک بھیانک رہ گزر دل کو ہے اس رہ پہ جانا کس قدر دشوار تر یہ گلی کوچے نبی کے خون سے ہیں تر بتر ہوگیا طائف میں بابا حالِ زارِ مصطفے... آرہا ہے کرکے دیدارِ دیارِ مصطفے... مرحبا! اے عندلیب لالہ زارِ مصطفے! 3.. یہ حجون ومسفلہ اجیاد وہ قشاشیہ خالِدِیَّہ کعکیہ جَرْوَل کُدَیْ کَنکاریہ عشق نے جو کچھ بھی پایا ان جگہوں سے پالیا یہ ہیں حارات الحرم جائے قرارِ مصطفے 4.. گنبد خضری کی دیکھی ضو فشانی آپ نے نعت خوانی کی تو آنکھوں کی زبانی آپ نے اور سنائی آقاکودل کی کہانی آپ نے موت آئے کاش مجھ کو در جَوارِ مصطفے 5.. خیبر وبدر واحد خندق حنین و مصطلق کفر کو اسلام نےان میں سکھایا ہے سبق پھوٹتے ہیں اب بھی ان سے شعلہ ہائے نورِ حق کفر آیا ہے یہاں پر زیرِ وارِ مصطفے 6... مجھ پہ یہ اللہ کا کتنا ہوا فضل وکرم برملا اب میں بھی کہہ سکتا ہوں یہ کھا کر قسم کچھ نہیں کچھ بھی نہیں کچھ بھی نہیں باغِ اِرَمْ میں نے دیکھا ہے ضیاءبازی مزارِ مصطفے #umrah #atharjalali #madina