У нас вы можете посмотреть бесплатно Hajj 2025 Visa Check Online | Hajj Visa | Hajj 2025 News Update Today или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Hajj 2025 Visa Check Online | Hajj Visa | Hajj 2025 News Update Today Online ویزا چیک کرنے کے لئے طریقہ کار عازمین حج اپنا ویزا آنلائن بھی چیک کرسکتے ہیں۔ جس کا طریقہ کار نیچے بتایا جا رہا ہے۔ 1-- نیچے دئے گئے لنک کو کلک کریں۔ 👇👇👇👇👇👇👇 https://visa.mofa.gov.sa/visaservices... ☆ اگر آپ کا پیج عربی زبان میں آرہا ہے تو سب سے پہلے اسکرین پر آنے والے جامنی باکس کو دبائیں۔ اس کے بعد پیج کے اوپر دائیں سائیڈ کارنر پر تین لکیریں کو کلک کریں۔ دئے گئے آپشنز میں سے English کو سلیکٹ کریں۔ تصویر میں موجود ویزا پلیٹ فارم کا پیج اوپن ہوگا۔ 2-- سب سے پہلے device type کے نیچے BARCODE READER والے چیک باکس کا انتخاب کریں۔ 3-- ۔ First Value کے نیچے چیک باکس میں پاسپورٹ نمبر کا انتخاب کریں اور اس کے نیچے خالی باکس میں اپنا پاسپورٹ نمبر درج کریں۔ 4-- ۔ Second Value کے چیک باکس میں First Name کا انتخاب کریں اور اس کے نیچے خالی باکس میں صرف اپنے نام کا پہلا حصہ لکھیں۔ 5-- ۔ Nationality کے چیک باکس میں پاکستان کا انتخاب کریں۔ 6-- ۔ Captcha کے چیک باکس میں دئے گئے رنگین ہندسے خالی باکس میں لکھیں اور تصدیق کریں۔ 7-- ۔ Enquire کے بٹن کو پریس کریں اور پروسیس کے بعد اگر آپ ویزا جاری ہوا ہوگا تو اسکرین پر نظر آجائے گا دوسری صورت میں اسکرین پر آپ کو یہ میسج نظر آئے گا۔ "There is no information for the selected values" 8-- اگر آپ کی فلائیٹ بہت ہی نزدیک ہے یعنی ایک یا دو دن بعد تو حاجی کیمپ یا منسٹری کے ہیلپ لائن نمبرز پر رابطہ کریں۔ 9-- اگر آپ کی فلائیٹ میں 3 دن یا اس سے زیادہ کا ٹائم ہے تو صبر اور تحمل کا مظاہرہ کریں ۔ Hajj pilgrims 2025