У нас вы можете посмотреть бесплатно Complete Novel ||✨ اپنا بنا لیا ✨|| Heart Touching Novel || Forced Cousin Marriage + Love After Hate или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Complete Novel ||✨ اپنا بنا لیا ✨|| Heart Touching Novel || Forced Cousin Marriage + Love After Hate یہ ایک ایسی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس میں دو بہنیں کنزا اور شزا زندگی کی سختیوں سے گزرتی ہیں۔ کنزا کا رشتہ سلیمان سے جڑا ہے مگر حالات نے انہیں سالوں دور کر دیا، اور شزا کا رشتہ فارس شاہ سے بچپن میں طے ہوا تھا۔ فارس مغرور، سخت مزاج اور غصے والا لڑکا ہے جو شزا سے نفرت کرتا ہے، مگر ایک حادثے میں وہ اس کی جان بچاتا ہے اور اس کا رویہ بدلنے لگتا ہے۔ شزا معصوم، حساس اور استھما کی مریضہ ہے، جو ہمیشہ اپنی عزت اور خودداری کو مقدم رکھتی ہے۔ فارس کا غصہ، پھر حفاظت اور پھر شدید جنون کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ ایک طرف کنزا کا بیٹا ہادی چھن جاتا ہے تو وہ شیرنی بن کے لڑتی ہے۔ دوسری طرف فارس اور شزا کے درمیان نفرت سے محبت کا سفر شروع ہوتا ہے۔ دھکے، حادثے، بچپن کے رشتے، خاندانی دباؤ، جان لیوا لمحات اور آخر میں دل جیتنے والا پیار۔ یہ ناول غصے، درد، حفاظت اور بے اختیار محبت سے بھرا ہے۔ کیا فارس شزا کو اپنا بنا لے گا؟ کیا کنزا اور سلیمان سالوں بعد ایک ہو سکیں گے؟ دل ٹوٹنے اور جڑنے کی یہ کہانی ضرور دیکھیں! ❤️ Urdu Romantic Novels کو ابھی subscribe کر لےین مزید ایسی دل کو چھو لینے والی اردو کہانیوں کے لیے! 🔥 Like کریں، comment میں اپنی feeling شیئر کریں اور دوستوں کے ساتھ ضرور share کریں! 🔔 Bell icon دبانا نہ بھولیں تاکہ ہر نئی سٹوری سب سے پہلے ملے! 💖 #UrduRomanticNovels #اپنا_بنا_لیا #ForcedMarriage #HateToLove #PossessiveHero #InnocentGirl #CousinLove #EmotionalUrduNovel #HeartTouchingStory #UrduNovel #RomanticUrduNovel #FamilyDrama #AsthmaGirl #RescueLove #UrduKahani #CompleteNovel