У нас вы можете посмотреть бесплатно فیصل آباد میں پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت کارروائیاں или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
خبر شامل کرتے ہیں ٹی ایم پی نیوز چینل کے سٹوڈیو سے رخ کرتے ہیں ضلع فیصل آباد کا ہمارے خصوصی نمائندے محمد ثاقب کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت کارروائیاں فیصل آباد میں پیرا فورس نے شہر کے مختلف نامور برانڈز مارٹ اور دوکانوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کیں۔ پیرا فورس نے شیخوپورہ روڈ پر واقع مشہور مارٹ، کیش اینڈ کیری اور جنرل اسٹور سمیت متعدد دوکانوں پر چھاپے مارے۔ کارروائی کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ کئی دوکانیں اور مارٹ پرائس کنٹرول ایکٹ پر عمل درآمد نہیں کر رہے تھے۔ مہنگی اشیاء خوردونوش فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ مضر صحت گوشت کی فروخت بھی جاری تھی۔ اس صورتحال پر انتظامیہ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے متعدد دوکانوں اور مارٹ کو سیل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدامات عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور غیر معیاری و مہنگی اشیاء کی فروخت روکنے کے لیے کیے گئے ہیں۔ مزید کہا گیا ہے کہ آئندہ ورثے رمضان المبارک میں بھی ایسے چھاپے جاری رہیں گے تاکہ عوام کو معیاری اور مقررہ نرخوں پر اشیاء دستیاب ہوں۔ فل وقت اتنا ہی مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیں ٹی ایم پی نیوز