У нас вы можете посмотреть бесплатно Urdu Rasmulkhat by Dr.Rabia Sarfrazاردو رسم الخط از ڈاکٹر رابعہ سرفراز или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اردو رسم الخط از ڈاکٹر رابعہ سرفراز Urdu Rasmulkhat by Dr.Rabia Sarfraz اُردو رسم الخط مختلف آوازوں کی تحریری علامتوں کا نظام رسم الخط کہلاتا ہے۔ رسم الخط اور زبان میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ دنیا کی تمام چھوٹی بڑی زبانوں کا بنیادی جزء رسم الخط کو قرار دیا جاتا ہے۔ رسم الخط کو نہ تو زبان سے علیحدہ کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی زبان اپنے مخصوص رسم الخط کے بغیر زیادہ عرصے تک زندہ رہ سکتی ہے گویا دونوں کا تعلق جسم و جاں کی مانند ہے۔ مختلف علاقوں میں رہنے والے افراد نے طرح طرح کی آوازیں وضع کیں، زبانیں بنائیں اور ان زبانوں کے رسم الخط ایجاد کیے۔ بعض رسم الخط ایک سے زیادہ زبانوں کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں اور کہیں کہیں بعض زبانوں کے لیے ایک سے زیادہ رسم الخط استعمال ہوتے ہیں ۔ رسم الخط کی اقسام کی طرح ان کے طرز تحریر بھی الگ الگ ہوتے ہیں۔ کچھ رسم الخط دائیں سے بائیں طرف کو لکھ جاتے ہیں، کچھ بائیں سے دائیں طرف کو لکھے جاتے ہیں اور کچھ اوپر سے نیچے کی طرف کو لکھے جاتے ہیں۔ رسم الخط کی بنیادی اہمیت یہی ہے کہ وہ اس زبان کی تمام آوازوں کو جس کے لیے وہ ایجاد ہوا صحت صفائی اور سہولت سے محفوظ کرے تا کہ پڑھنے والے کی زبان سے وہ آوازیں بالکل اسی طرح ادا ہوں جیسے بولنے والے کی زبان سے نکلی تھیں PPSC Urdu M.Phil Urdu Admission Test Ph.D Urdu Admission Test All Pakistani Universities GCUF GCUL GCUWF UOS UOK SALU NUML 124