У нас вы можете посмотреть бесплатно پانچ گاڑیاں روکیں مگر ایک بھی چالان نہ کر سکا 😳 حقیقت جان کر حیران رہ گیا или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج ڈیوٹی کے دوران ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے مجھے واقعی حیران کر دیا۔ میں نے ایک کے بعد ایک پانچ گاڑیوں کو روکا لیکن حیرت کی بات یہ تھی کہ پانچوں ڈرائیوروں کے پاس پہلے سے 24 گھنٹے کے اندر آن لائن چالان موجود تھا۔ میرے اصول کے مطابق اگر کسی ڈرائیور کے پاس 24 گھنٹے کے اندر آن لائن چالان موجود ہو تو میں دوبارہ چالان کرنا مناسب نہیں سمجھتا کیونکہ اکثر یہ لوگ غریب اور محنت کش ہوتے ہیں۔ اس لیے میں نے ان سب کو جانے دیا اور جب انہیں بتایا کہ آپ کا چالان نہیں ہوگا تو ان کے چہروں پر خوشی آ گئی اور انہوں نے مجھے دعائیں دیں۔ یہ ویڈیو صرف اس لیے ہے تاکہ لوگوں کو بتایا جا سکے کہ قانون کی پابندی کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ انسانیت اور نرمی سے پیش آئیں۔ #TrafficPolice #OnlineChallan #PakistanTraffic #KindPolice #RespectDrivers #TrafficRules #PublicService #FarhanForce #RoadSafety #PoliceDuty