У нас вы можете посмотреть бесплатно Alhamdulillah first ever unified Quran CURRICULUM • Mutafiqa Tarjuma e Quran • متفقہ ترجمہ قرآن или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Alhamdulillah first ever unified Quran CURRICULUM • Mutafiqa Tarjuma e Quran • • متفقہ ترجمہ قرآن ALHAMDULILLAH!! FIRST EVER UNIFIED QURANIC CURRICULUM | The ILM Foundation At the ILM Foundation, we're dedicated to passing down the invaluable teachings of the Holy Qur’an to future generations. ✅ AGREED UPON ALL SCHOOL OF THOUGHTS ✅ APPROVED BY GOVT. OF PAKISTAN ✅ 4.5 MILLION BOOKS PUBLISHED & DISTRIBUTED (𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗢𝗙 𝗖𝗢𝗦𝗧) ✅ 2.6 MILLION STUDENTS CURRENTLY ENROLLED صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 2453 ہدبہ بن خالد، ہمام، قتادہ، انس (رض) حضرت ابوموسی (رض) آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا مومن کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے چکوترے کی طرح ہے کہ اس کا مزہ اچھا ہے اور اس کی بو بھی خوشگوار ہے اور اس کی مثال جو قرآن نہیں پڑھتا کھجور کی طرح ہے کہ اس کا مزہ تو اچھا ہے لیکن اس میں خوشبو نہیں ہے اور بدکار کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے ریحان کی طرح ہے کہ اس میں خوشبو تو ہے لیکن اس کا مزہ تلخ ہے اور بدکار کی مثال جو کہ قرآن نہیں پڑھتا اندرائن کی طرح کہ اس کا مزہ بھی تلخ ہے اور اس میں خوشبو بھی نہیں۔ سنن دارمی:جلد دوم:حدیث نمبر 1177 عطیہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ کے نزدیک اس کے کلام کے علاوہ کوئی کلام عظمت کا مالک نہیں ہے اور بندے اللہ کی بارگاہ میں جو کلام پیش کرتے ہیں ان میں سے اللہ کے کلام کے علاوہ اللہ کو اور کوئی کلام محبوب نہیں ہے۔ سنن دارمی:جلد دوم:حدیث نمبر 1215 عبداللہ بن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس میں بیٹھا ہوا تھا میں نے آپ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا سورت بقرہ کا علم حاصل کرو کیونکہ اس کو پڑھنا برکت ہے اور اسے چھوڑنا حسرت ہے اور جادو گر اس کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ راوی بیان کرتے ہیں پھر آپ کچھ دیر کے لیے خاموش ہوگئے اور پھر ارشاد فرمایا سورت بقرہ اور آل عمران کا علم حاصل کرو یہ دونوں روشن چیزیں ہیں یہ دونوں قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں پر یوں سایہ کریں گی جیسے یہ دونوں بادل ہیں یا یہ دونوں سائبان ہیں یا یہ دونوں لائن میں چلنے والے پرندے ہیں اور قرآن قیامت کے دن اپنے پڑھنے والے سے اس وقت ملاقات کرے گا جب اس کی قبر شق ہوگی وہ ایک خوف زدہ شخص کی مانند ہوگا قرآن اس سے کہے گا کیا تم مجھے پہچانتے ہو وہ شخص جواب دے گا میں تمہیں نہیں پہچانتا قرآن یہ کہے گا کہ میں تمہارا ساتھی قرآن ہوں۔ جسے تم پیاس کی حالت میں دوپہر کے وقت پڑھتے تھے اور رات کے وقت جاگ کر پڑھتے تھے ہر تجارت کرنے والے کی تجارت پیچھے رہ گئی آج تم ہر تجارت سے دور ہو پھر بادشاہی کی زندگی اس کے دائیں ہاتھ اور ہمیشہ کی زندگی اس کے بائیں ہاتھ پر دی جائے گی اور اس شخص کے سر پر وقار کا تاج رکھا جائے گا اس کے والدین کو ایسے جوڑے پہنائے جائیں گے جن کی قیمت پوری دنیا بھی نہیں ہوسکتی۔ وہ دونوں کہیں گے ہمیں یہ لباس کیوں پہنایا گیا ان سے کہا جائے گا کیونکہ تمہارے بچے نے قرآن کا علم حاصل کیا تھا پھر اس شخص سے کہا جائے گا تم قرآن پڑھنا شروع کردو اور جنت کے درجات اور بالاخانہ پر چڑھنا شروع کردو جب تک وہ شخص قرآن پڑھتا رہے گا لگاتار چڑھتا رہے گا خواہ تیزی سے پڑھے یا ہلکی رفتار سے پڑھے۔ سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 661 علی بن محمد، وکیع، بشیر بن مہاجر، حضرت بریدہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا روز قیامت قرآن کریم تھکے ماندے شخص کی طرح آئے گا اور کہے گا میں ہوں جس نے تجھے رات جگایا (قرآن پڑھنے یا سننے میں مصروف رہا) اور دن بھر پیاسا رہا۔ #TheilmFoundation #ExcellenceThroughEducation #LoveforQuran #Taqwa #Shukar #Aadab #Adab #TimelessislamicPrinciples #IslamicValues #TilawatProgram #MessageofQuran #CometowardsQuran #ObeyAllah #ObeyMessenger #TarjumaeQuran #MutafiqqaTarjumaeQuran #MutfiqaTarjumaeQuran #MutaleaeQuranHakeem #AqdarkiShama #QuranAcademy #Knowledge_of_Quran #mutalaequran #deenislam #deenitaleem #tanzeemeislami #islam #TIF #ILM_Foundation #ilmkiparwaz #theilmfoundation #mutalaequranhakeem #MQH #TIF #TheILMFoundation #aqdarkishamaaikbarphr #aqdarkishama #LovefortheQuran #Quran #journey #QuranTranslation #UnifiedTranslation #IslamicBeliefs #QuranCurriculum #MutalaQuranEHakeem #PakistanEducation #IslamicStudies