У нас вы можете посмотреть бесплатно PPSC Lecturer Islamiat Complete solved Paper 2022 || PPSC Past Papers 2022 || HEC Lecturer Tests или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
نبی کریم ﷺ نے اپنے کن صحابہ کے بارے میں فرمایا یہ صحابہ میں علم الفرائض کے سب سے بڑے عالم ہیں؟ ا لا رض المقدسہ سے کون سی زمین مراد ہے؟ قیاس کے ارکان کتنےہیں؟ تشبہ اور انکاررسالت کی گمراہی میں کون لوگ مبتلا تھے؟ اخوان المسلمین کے بانی کون ہیں؟ مسبحات سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟ حجہ اللہ البالغہ کے مصنف ہیں؟ زاد لمعادفی ھدی خیر العباد کا مو ضو ع کیا ہے؟ مفردات القرآن کے مصنف کون ہیں؟ آپ ﷺ کا خطبہ مبارک مصر اسکند ریہ کی طرف کون لے کر گئے تھے؟ بستان الحدثین کس کی تصنیف ہے؟ شاذ کے مقابلے میں کیا آتا ہے؟ بغداد کو کس نے تعمیر کروایا تھا؟ موضح القرآن کے مصنف کون ہیں؟ حق پر کاش کے مصنف کون ہیں؟ خطبات المدارس کا موضوع کیا ہے؟ بیت المقدس کی فتح کس دور میں ہوئی؟ شاہ ولی اللہ کی ٓ کتا ب الفوزالکبیرفی اصول التفسیر کے تیسرے باب کا عنوان ہے؟ اسلامی تنظیم کی بنیاد کب رکھی گئی؟ OIC قواعد التحدیث من فنون مصطلح الحدیث کس کی تصنیف ہے؟ فخرج الموتی باذفی کس نبی کا معجزہ ہے؟ حدیث کی وہ کتا ب جس میں صرف ایک راوی کی روایات جمع ہوں اس کو کیا کہتے ہیں؟ شرح نخحبتہ الفکرکس مضمون کی کتاب ہے؟ ہرذی روح کی اصل پانی ہے یہ کس کا قول ہے؟ انوارلتنز یل واسر ارلتاویل کے مصنف ہیں؟ حدیث میں تصریہ سے کیا مراد ہے؟ قرآن پاک میں وادی غیزذی زرع سے مراد کون سی سرزمین ہے؟ امام دارالحجرت کس کو کہا جاتا ہے؟ آپﷺ کی بیٹی حضرت کلثوم رضی اللہ عنہ نے وفات کب پائی؟ فقہی ترتیب پر مشتمل احادیث کی کتب کو کیا کہتے ہیں/ دعائے مستضعفین کسے کہتے ہی؟ قرآن پاک کے مطابق حیات کا دارومدار کس چیز پر ہے؟ فتح الخیبر کس موضوع پرہے؟ حد قذف کا قرآن پاک کس سورت میں حکم ہے؟ نجاشی کے دربارمیں حضرت جعفر طیارنے کس سورت کی تلاوت کی؟ کتاب الخراج کے مصنف کون ہیں؟ قانون مسعودی کس کی مشہور کتاب ہے؟ حضرت ہمام ابن منبہ نے الحیفہ الصہیہ میں کس کی احادیث جمع کی ہیں؟ علم جراحت میں آلہ نشتر کس کی ایجاد ہے؟ طلبہ گرائمر کی روح سے کیا ہے؟ دعوت کے اصول قرآن پاک کی کس سورت میں بیا ن کئے گئیئے ہیں؟ مقا نتہ الادیان کس کی تصنیف ہے؟ قرآن مجید کی وہ کون سی سورۃ ہے جس کو ثالث کہا گیاہے؟ جنت میں عورتوں کی سردار کون سی عورت ہیں؟ مہایانہ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟ وہ فعل ماضی جس میں کام کا تسلسل پایا جائے اسے کہتے ہیں؟ سورہ زاریات سے سورہ الناس تک کی سورتوں کو کیا کہتے ہیں؟ نکاح کے لیے کم سے کم کتنے گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟ الحرب خد عتہ کا تعلق کس حدیث کی کس کتاب سے ہے؟ فقہ میں صاحبین سے مرد محمد کون سے ہیں؟ ذات العماد کا لقب کس قوم کو دیا گیا ہے؟ مدارج النبوتہ کے مصنف کون ہیں؟ اگر کسی حدیث کو ایک راوی سے ایک سے زیادہ تلامذ ہ نے بیان کیا مگر کسی محدث نے اس کی توثیق نہ کی ہو تو وہ کیا کہلائے گی؟ دنیاکے بڑے مذاہب کے مصنف ہیں؟ امام عزیمت کسے کہا جاتا ہے؟ سرورالمخزون کس کی تصنیف ہے؟ امام افقہاؑ کن کا لقب ہے؟ مفسر کے مقابل کیا آئےگا؟ ٹیپوسلطان کی میسوری میں کب شہادت ہوئی؟ حق مہر کے مقررکے مقرر نہ ہونے کی صورت میں عورت کو کونسا مہر ملے گا؟ کسی مشترکہ علت کی وجہ سے فرع کو اصل کے ساتھ ملانا کیا کہلاتا ہے؟ نظریہ عصبیہ کاموجد کون ہے؟ وہ حدیث جس کی روایت میں مسلسل دو یا دو سے ذیادوراوی ساقط ہوں اس کو کہتے ہیں؟ اصح السیر کے مصنف کون ہیں؟ للفقراء المھاجرین الذین اخرجومن دیارھم سے کون سی نص مراد ہے؟ دس ذلحج کو کون سے جمرہ پررمی کی جاتی ہے؟ بادل اور چنگھاڑ کا عذاب کس قوم پر آیاتھا؟ علل اربعہ کا نظریہ کس نے پیش کیا ؟ اگر متن حدیث میں تطبیق دی جا سکتی ہو نہ تر جیح تو اس کو کیا کہیں گے؟ شاہ ولی اللہ نے فنون تفسیر میں مفسرین کے کتنے گروہ بتائے ہیں؟ تولو کون سا صیغہ ہے؟ الحیاتہ الدنیا کوم سامر کب ہۓ؟ حدیث کی روح سے نرل خو اور نرم دل والے کون ہیں؟ آپریشن کا موجد کسے کہتے ہیں؟ عشرہ مبشرہ میں کتنے ا صحاب کو شہادت نصیب ہوئی تھی؟ دوسرے سفر شام میں جس بحیروراہب نسطوراسے ملاقات ہوئی تھی اسکا اصل نام کیا تھا؟ تفسیر کبیر کے مصنف ہیں؟ ایک راوی کی روایت کو کیا کہتے ہیں؟ بستان المحد ثین کے مصنف ہیں؟ علمھم بالحلال والحرام کون سے صحابی مراد ہیں؟ Headquarters of UNO are situated at: Autopsy is taking tissue from: Who was second Governor General of Pakistan? The world smallest parliament is in which country? The original amount 5000 is increased by 6000 in 4 years, How much percent increased per year? Who wrote the book Introduction to islam: The seat of the catholic church is in which country? Mount Logan is in: Odd and end means: Misaq-e- Madina was signed between Muslims and Who gave the name of Pakistan for the president of the Asia Pacific group of UNESCO The antonym of yeam: It is a computer's central communications backbone connectivity point which all components and external peripherals connected Which mountain range is located between china and Pakistan? Bronze is an alloy of : وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا٘ اس آیات میں کس گروہ کی طرف اشارہ ہے؟ This chair is inferior ___ that Change the following statement into indirect speech;He said "Let us go for the morning walk قِیْلَ ارْجِعُوْا وَرَآءَكُمْ فَالْتَمِسُوْا نُوْرً اس آیات میں کس گروہ کی طرف اشارہ ہے؟ The protocol entered into force in February 2005 .90 days after being ratified by at least 55 annex signatories that together accounted for at least ___ of total carbon emissions in 1990 Also visit McqsApp Website. https://www.mcqsapp.info/PPSC-Past-Pa...