У нас вы можете посмотреть бесплатно خُوشخبری کی مُنادی اور ذِمہ داری | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اگر ہم آسمان کی ابدی بادشاہی میراث میں پانا چاہتے ہیں تو ہمیں مالِک کا ذہن رکھنے کی ضرُورت ہے وہ لوگ جو خُوشخبری میں دلچسپی نہیں رکھتے وہ ہرگِز آسمان کی بادشاہی کے وارِث نہیں ہو سکتے۔ اِسلئے ہم پولُس رسُول کی طرح ذِمہ داری سے نِجات کے کام میں شریک ہوں جس کی قیادت مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کرتے ہیں۔ خُدا کی کلیسیا کے اَراکین مالِک کے ذہن کے ساتھ نئے عہد کی مُنادی کرتے ہیں جیسا کہ ایک کہاوت ہے،”جو ذمہ دار ہے وہ مالِک ہے اور جو ذمہ دار نہیں وہ مہمان ہے،“ خُدا کے لوگ جو نئے عہد کے خادموں کے طور پر بُلا ئے گئے ہیں اُنہیں دُنیا کو نئے عہد کی سچائی کی مُنادی کرنی چاہیے، جو بنی نوع اِنسان کی نجات کو راہنما ئی کر سکتا ہے۔ تب یسُوع نے اُن کے پاس آ کر کہا . . پس تم جا کر سب قوموں کو شاگرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوح القُدس کے نام سے بپتسمہ دو اور اُن کو یہ تعلیم دو کہ اُن سب باتوں پر عمل کریں جن کا مَیں نے تم کو حکم دِیا . . . “ متی 18:28- 20 یہ ویڈیو ورلڈ مِشن سوسا ئٹی چرچ آف گاڈ کی طرف سے کا پی رائٹ کی گئی ہے۔بغیر اِجازت کےنقل اور بانٹنا ممنوع ہے۔ 〖World Mission Society Church of God〗 https://watv.org 〖WATV Media Cast〗 https://watvmedia.org/ur 〖Church of God Introduction〗 https://introwmscog.com