У нас вы можете посмотреть бесплатно صدر ٹرمپ نے ایکبار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھے دئیے ! или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
بورڈ آف پیس کا اجلاس ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے خطاب میں کہا فیلڈ مارشل فائٹر ہیں اور شہباز شریف کو بھی میں بہت پسند کرتا ہوں ٹرمپ بھارت کے جہاز گرانے کا ذکر کرنا بھی نا بھولے کیا امریکی صدر کی جانب سے پاکستانی قیادت کی تعریف پر ہمیں خوش ہونا چاہیے یا پریشان ؟؟؟ پاکستان غزہ میں امن کیلیے کردار ادا کریگا، حماس کو غیر مسلح کرنے میں شامل نہیں ہونگے ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ واضح کیا کہ پاکستان کسی گروپ یا تنظیم کے خلاف کسی فیصلے کا حصہ نہیں ہے کیا یہ کہنا اور کرنا اتنا ہی آسان ہوگا کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نا ٹوٹے؟؟؟ ہم اپنی ڈیل آفر کرتے ہیں کہ میں عاصم منیر کا نام نہیں لوں گی، آپ صرف عمران خان کو شفا انٹرنیشل میں لے جائیں اور فیملی اور ڈاکٹرز کی موجودگی میں علاج کروائیں علیمہ خان کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے عمران خان کو آفر ہونے والی ڈیل کو قبول نہی کیا گیا کیا اسٹیبلشمنٹ کو اس ڈیل کو قبول کر لینا چاہیے ؟؟؟ سابق گورنر سندھ محمد زبیر بھی سوشل میڈیا بہکاوے کا شکار ہو گئے شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ سرگرمی کے لیے جاری این او سی منسوخ کرنے کا پرانا نوٹیفیکشن خبر کے ساتھ شئیر کردیا اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں بتایا گیا کہ یہ نوٹیفیکیشن 2023 کا ہے اگر اچھے خاصے پڑھے لکھے سمجھدار سیاستدان اس بہکاوے میں آسکتے ہیں تو پھر عام آدمی کا تو کیا ہی کہنا ؟؟؟