У нас вы можете посмотреть бесплатно DGISPR visit to Cadet College Pallandri, AJ&K | A Message to Youth | IKAN или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی کیڈٹ کالج پلندری کےطلباء اور اساتذہ سےخصوصی نشست معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر شرکاء نے افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین پیش کیا کالج کے شرکاء نے تمام سوالات کے مدلل اور تسلی بخش جواب دینے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا شکریہ ادا کیا پرنسپل کیڈٹ کالج پلندری کا کہنا تھا کہ؛ ڈی جی آئی ایس پی آرکی گفتگو اورعزم نے ہمارے حوصلوں کو مزید تقویت دی ہے بطورذمہ دار شہری سوشل میڈیا کی خبروں پر تحقیق لازمی ہے، شرکاء بھارت نےدوبارہ کسی جارحیت کی کوشش کی تو اسےہزیمت اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا، شرکاء بطور کشمیری ہمارا پختہ عزم ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، شرکاء پاکستان اور کشمیر ایک ہیں انکو کوئی طاقت جدا نہیں کرسکتی ، شرکاء قائد اعظم کے فرمان کے مطابق کشمیر پاکستان کا حصہ تھا، ہے اور رہے گا، شرکاء ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو سے دفاعِ وطن کیلئے پاک فوج کے کردار اور قربانیوں کو جاننے کاموقع ملا، شرکاء کیڈٹ کالج پلندری کے پہلے شہید میجر رب نواز طارق کی عظیم قربانی پر فخر ہے، شرکاء ہر طرح کی بھارتی جارحیت پر افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، شرکاء