У нас вы можете посмотреть бесплатно Jahan Numa: Controversy in India as Bihar bans sale of meat + Protests in Iran - BBCUrdu или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
انڈیا کی ریاست بہار میں حکومت کا نیا اقدام، تعلیمی اداروں اور مذہبی مقامات کے گرد گوشت اور مچھلی کی کھلے عام فروخت پر پابندی۔ اس پابندی کا مقصد بظاہر بچوں میں تشدد کے رجحان کو کم کرنا اور شہریوں کے جذبات کا احترام کرنا ہے۔ اس بارے میں بہار کے نائب وزیر اعلی کا گوشت کی فروخت کے بارے میں بیان متنازعہ ہو گیا ہے اور سوال پوچھے جا رہے ہیں کہ گوشت کی فروخت سے تشدد کا کیا لینا دینا ہے اور اس کا نشانہ کون ہے؟ اس سے رمضان کے مہینے میں مسلمانوں کے کاروبار متاثر ہونگیں لیکن یہ پہلی بار نہیں ہے کہ انڈیا میں گوشت کی فروخت یا اس کا کھانا متنازعہ ہوا ہو بلکہ اس کی وجہ سے لوگوں کو جان لیوا تشدد یا لنچنگ کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے تو سوال یہ ہے کہ گزشتہ ایک دہائی میں انڈیا میں گوشت اتنا بڑا اشو کیسے بن گیا ہے؟ یہ اور دیگر اہم عالمی خبریں شامل ہیں بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں میزبان: خالد کرامت ایڈیٹر: خدیجہ عارف پروڈیوسر: غضنفر حیدر، رفاقت علی CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR