У нас вы можете посмотреть бесплатно درس قرآن 20) | البقرۃ آیات 101–103 کا درس | ہاروت و ماروت کا قصہ، جادو کی حقیقت، طلاق کی قباحت или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
درس قرآن — سورۃ البقرۃ (آیات 101 تا 103) بارہواں رکوع — “وما أنزل على الملكين ببابل هاروت وماروت” اس درس میں جادو، ہاروت و ماروت، بنی اسرائیل، طلاق کی قباحت اور شیطان کے فتنوں سے متعلق نہایت اہم اور بنیادی مسائل پر گفتگو کی گئی ہے۔ یہ آیات قرآن کریم کے اُن مقامات میں سے ہیں جہاں جادو کی حقیقت، یہودیوں کی بداعمالیوں اور انسان کے ایمان کی آزمائش کے راز کھلتے ہیں۔ ✨ درس کے اہم نکات: یہودیوں کے جادو میں ملوث ہونے کی تاریخ بابل شہر اور وہاں کی جادوگری کا ماحول ہاروت و ماروت کو جادو کی تعلیم پر مامور کرنے کی حکمت یہ کام نبیوں کے بجائے فرشتوں کے سپرد کیوں کیا گیا؟ یہودیوں کی طبعی خباثت کہ میاں بیوی میں جدائی ڈالنے والا جادو سیکھتے تھے طلاق: اللہ کو سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل کیوں؟ شیطان کو جدائی کتنی پسند ہے؟ جادو کے ذریعے بھی اللہ کے اذن کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا نظر بندی، شیطانی اثرات اور مخفی اسباب معجزہ اور جادو میں بنیادی فرق جادو کرنے والے دنیا و آخرت میں محروم و بدبخت 🕌 مقام: رابعہ مسجد (بڑی مالیگاؤں اسکول کے نزدیک) 📅 تاریخ: 16 جمادی الاخری 1447ھ / 7 دسمبر 2025 ⏱️ دورانیہ: 30 منٹ)