У нас вы можете посмотреть бесплатно What is Bailbond / Muchalka || Court Slang Learning || Urdu/Hindi или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
People use to hear about muchalka and dont know what is it and how it can be given in court. For better understanding the bail bond here is some explanation for the young lawyers and general public. ضمانتی مچلکے کیا ہوتے ہیں؟ اس کی بنا پر عدالت کیسے ایک ملزم کو رہا کرتی ہے؟ آپ نے اکثر سنا ہوگا عدالت نے فلاں ملزم کو 50 ہزار یا 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کر دیا تو یہ ضمانتی مچلکہ ہوتے کیا ہیں آج میں آپ کو اس سے متعلق بتاؤنگا۔ جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہو رہا ہے کہ ضمانتی مچلکے سے مراد ایسی چیز جس کے عوض ایک شخص دوسرے کی ضمانت دے یا دیگر الفاظ میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ وہ اس کا ضامن بنے ضمانتی مچلکے جس کو انگریزی میں surety bound بھی کہا جاتا ہے ایک قسم کی ضمانت ہوتی ہے جو ایک شخص ملزم کے لیے دیتا ہے 50 ہزار یا لاکھ یا جتنے روپے کا بھی عدالت ضمانتی مچلکہ کا کہے گی اتنی مالیت کے زمین کے کاغذات یا اس مالیت کے بانڈ عدالت میں جمع کروانے ہونگے۔ ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا مقصد کیا ہے؟ قانون کی نظر میں کوئی شخص اس وقت تک مجرم نہیں کہلاتا جب تک اس پر جرم ٹرائل کے ذریعے ثابت نہ ہوجائے. جب تک عدالت کسی شخص کو سزا نہیں دے دیتی کیس چلنے کے بعد شواہد کی روشنی، تب تک وہ ملزم ہے اور بے گناہ ہی تصور کیا جائے گا۔اس لئے قانون کہتا ہے اگر کسی شخص پر کوئی الزام لگا ہے پولیس اس کو گرفتار کرلیتی ہے تو جب تک ٹرائل چلتا ہے تو اس کو جیل میں رکھنا انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے. بالفرض ایک کیس 2 سال چلتا ہے 2 سال بعد عدالت میں یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ فلاں شخص نے جرم کیا ہی نہیں اب اگر وہ دو سال تک جیل میں رہتا ہے تو اس شخص کے ساتھ زیادتی ہوگی اس لئے عدالت ملزم کو ضمانتی مچلکوں کے عوض اس شخص کو ضمانت پر رہا کر دیتی ہے۔ جو شخص ضامن بنتا ہے اس کی ذمہ داری کیا ہیں؟ جو شخص اپنی زمین کے کاغذات عدالت میں رکھوا کر ملزم کا ضامن بنتا ہے اس پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس ملزم کو پاپند کرے کے وہ پولیس کے ساتھ تفتیش میں تعاون کرے اور ہر پیشی پر عدالت آئے اب اگر ملزم پولیس کے ساتھ یا عدالت کے حکم پر عمل نہیں کرتا تو عدالت جو ضمانتی مچلکے جمع کروائے تھے اس کو ضبط کرنے کا حکم دے سکتی ہے اور ہاں ایک بات یاد رہے جس زمین کے کاغذات کو آپ نے ضمانت پر رکھوایا ہے آپ اس کو آگے بیچ نہیں سکتے۔ ضمانتی مچلکے واپس لینے کا طریقہ؟ آپ اس ضمانت کے دوران کسی بھی وقت عدالت میں درخواست دے کر دیے گئے ضمانتی مچلکوں کو واپس لے سکتے ہیں. ریکٹیکل لاء سیکھیں👇👇Learn Applied Law👇👇 / lawuntold وکالت کے پہلے تین ماہ کیا سیکھا جائے کہ آمدن شروع ہو جائے 👇👇👇#Earn_with_Honour👇👇👇👇 • How to Start Earning in 3 Months | Smart T... ایف آئی آر لکھنا سیکھیں👇👇#_How_to_draft_Fir • How to Write Application for FIR | Art of... • How to Write Application for FIR || Art of... درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری لکھنےکاطریقہ #Drafting_of_post_arrest_bail 👇👇 • How to Draft After Arrest Bail Application... مچلکہ وضمانت نامہ بعد از گرفتاری پر کرنے کا طریقہ #How_to_fill_in_bail_bonds👇👇 • What is Bail Bond | How to Fill in Bail Bo... پولیس اسٹیشن سے متعلقہ معاملات کی حدود و قیود #How_to_attend_police_station👇👇👇 • How to attend Police Station || Police Ha... بلدیہ ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے موبائل کے ذریعے برتھ سرٹیفیکیٹ کے اجراء کا طریقہ👇👇#Birth_certificate • How to issue Birth Certificate with Baldia... بلدیہ ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے نکاح نامہ درج کروانے کا طریقہ👇👇👇 #Nikah_registration 👇👇 • How to register Nikkah Nama with Baldia Ap... بلدیہ ایپ کے ذریعے گھر سےڈیتھ سرٹیفیکیٹ کے اجراء کا طریقہ👇👇#death_certificate 👇👇 • How to issue Death Certificate with Baldia... عورتوں پر گھریلو تشدد کا حل👇👇 #domestic_violence👇👇👇👇 • How to report domestic violence & child ab... طلاق نامہ لکھنا سیکھیں👇👇👇#divorce_deed • Drafting Divorce Deed || طلاق نامہ لکھنے ... گاڑیوں کا ٹوکن 25 فیصد رعایت کے ساتھ گھر سے ادا کرنا سیکھیں👇👇👇 #EAPP • 25% rebate on Motor Vehicle (Token Tax) by... • 25% rebate on Motor Vehicle (Token Tax) by... ٹریفک چالان بلاقطار گھر سے جمع کروانے کا طریقہ👇# • Pay Traffic Challan to get documents back ... پتنگ بازی کی ایف آئی آر اور اس کے مضمرات👇👇 • KITE FLYING || Legal and Social impact of ... ایزی پیسہ کمپلینٹ کا طریقہ👇👇#easy_passa • Poor Mechanism of complaint redressal of E... #UNBANPUBG👇👇 • Why Pub-G should not be ban in Pakistan | ... وکلاء کو فوری سزا کے قانونی پہلو #become_a_member_of_the_best_Lawyers_community #law_untold @LawyersofPakistan @lawsocietypakistanthelawfirm @dailypakistan @UrduPointNetwork @PatariMusicKiVideos