У нас вы можете посмотреть бесплатно درسِ صحیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’صحیح بخاری‘‘ کی تقریبِ تکمیل کے موقع پر درسِ صحیح بخاری شریف مدرس: شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 14؍ رجب المرجب 1447ھ / 4؍ جنوری 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔👇 0:00 آغاز درس 1:30 بخاری شریف میں نظامِ نبوت کے تناظر میں انسانی اخلاق و اقدار، عمل میں لانے کی اتھارٹیز اور عملی نظام کے امور کی وضاحت؛ دینِ اسلام کا جامع تعارف 13:11 وحی الہی سے کتاب کا آغاز اور دینِ اسلام کی فلسفہ و حکمت؛ توحید پر اختتام 16:33 انسانی معاشرے میں توحید کے اثرات و نتائج؛ عدل و انصاف کا قیام 17:42 توحید کی بنیادی قدر‘ عدل و انصاف پر مشتمل بخاری شریف کا آخری باب 18:13 محشر میں وزنِ اعمال کی اساس و بنیاد 21:06 انسانی افعال، اعمال و اقوال کی پیمائش اور وزن کا معیار 25:57 آیت کے لفظ ”القسط“ کی تشریح 27:54 ”المقسط“ اور ”القاسط“ کے معنی سے ظلم و عدل کا فرق 30:17 آخری حدیث کے اسنادی پہلو نیز سلسلہ سند کی ضرورت و اہمیت 33:52 برعظیم پاک و ہند میں بخاری شریف کی سند میں شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ بنیادی کڑی 35:06 شیخ الحدیث حضرت اقدس مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری کا سلسلۂ اسنادِ صحیح بخاری 38:25 فہمِ حدیث کی بنیاد اور معروض کے مطابق ولی اللہی مشائخ واکابرین کے اطلاقی پہلو 43:15 آخری حدیث کی تشریح؛ دو کلموں کی تین خصوصیات 44:55 فیوض الحرمین کی روشنی میں ان دو کلمات کی تحقیقی بحث 46:43 رقائق کی تعریف، اقسام اور اطلاقی پہلو 51:27 رقیقہ ظلمانی ونورانی کے تناظر میں غزہ اور وینزویلا میں ظلم و زیادتی کا جائزہ 55:50 دونوں کلمات کا تعلق رقائقِ نورانی نیز ان کی جامع تشریح 1:07:01 پیغام فکر و عمل https://www.rahimia.org/ / rahimiainstitute منجانب رحیمیہ میڈیا