У нас вы можете посмотреть бесплатно حکیموں اور جادو گر عاملوں کی ضرورت لچھنمی پریم بوٹی کی حقیقت ادویات اور جادو ٹونہ میں اس کے راز или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#hakeemasgharchandia سندھی میں لَکماسَکڻِي یا اکوہی، ہندی میں لچھمنی لچھمنا مندراکی، فارسی میں مھرگیاہ یا مردم گیاہ، عربی میں یبروح الصنم، پریم بوٹی بھی کہا جاتا ہے. انگريزی میں Atropa Belladonnona انگریزی نام بیلاڈونا انگلش میں Bella Donna لاطینی میں Atropa Belladonna کہتے ہیں ماہیت :- اس کے پتے مکو یا اجوائن خراسانی کے پتوں جیسے اور جڑ دو باہم ملے ہوئے انسانوں جیسی ہوتی ہے. یہ جڑی ادویات کے علاوه عملیات میں مستعمل العمل ہے. یہ عجیب و غریب جڑی بوٹی اپنی شکل و شباحت کی طرح اپنے فوائد میں بهی عجیب وغریب مانی جاتی هے. یہ جڑ جادو کے بد اثرات کو ختم کرنے میں مدد کرتی ہے اس کے علاوہ یہ جڑ حب و تسخیر کے امور میں بهی مستعمل ہے اس کو مطلوبہ فرد کے جسم کے ساتھ مس کر دینا ہی اس مطلوب کو آپ کیساتھ محبت کرنے کیلئے مجبور کر دیتا ہے زمانہ قدیم میں اس کو بطور تسخیر جادو وغیرہ میں استعمال کیا جاتا تھا مہر گیاہ (پریم بوٹی ) کا پودا جس کے طلسمی خواص کی بنا پر باور کیا جاتا ہے یہ دو دلوں میں باہمی مہرو محبت پیدا کرتا ہے. نر اور مادہ ’’ شکل میں مثل دو انسانوں کے ایک گز بھر تک بلند ہے پتے مثل مکو یا اجوائن خراسانی کے پتوں کے اور پھل بقدر زیتون کے مگر سرخ پھول سفید بومثل سلارس کے اور رات کو چمکتا ہے مادہ مائل بہ سیاہی اور خوشبو اور اندر سے سفید اور نر کے پتے سفید اور جڑ زعفرانی اور خوشبو مئے میں ڈالنے سے نشہ بڑھتا ہے اور سونگھنا بھی نیند لاتا ہے مزاج :- سرد خشک درجہ سوم اس کی جڑی بوٹی میں ایک قسم کا نشہ ہوتا ہے لفاح غیر خوردنی طور پر مسکن درد اور مخدر ہے جلد کو سرخ کرتی ہے اورام حارہ کو تحلیل کرتی ہے پسینہ اور دودھ کی پیدائش کو روکتی ہے خوردنی طور پر اعصاب کی حس کو زائل کر کے مسکن الم تاثیر لاتی ہے زیادہ مقدار میں سکر لاتی ہے. ہزیان پیدا کرتی ہے اور نتیجہ غفلت لانے پر منتج ہوتا ہے استعمال :- وجع المفاصل نقرس اور تما عصبی دردوں میں ضماد کرتے ہیں یا کسی مناسب روغن میں ملا کر مالش کرتے ہیں اور سرخ بادہ دمل اور ورم خصیہ میں درد کو تسکین دینے اور تحلیل کرنے کے لیے ضماد کرتے ہیں پسینہ کی کثرت کو روکنے کے لیے عورت کا دودھ خشک کرنے اور دودھ کی زیادتی سے لاحق زدہ ورم پستان کو زائل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں کلف نمش اور برص پر طلا کرتے ہیں آنکھوں کے درد اور ورم کو تسکین دینے کے لیے لیپ کرتے ہیں زمانہ قدیم میں عمل جراہی کے وقت بیخ کو شراب میں ملا کر مریض کو بے ہوش کرنے کے لیے پلاتے تھے لیکن اب یہ عمل متروک ہے بعض اعضائے اندرونی کی کی دردوں کو تسلین کی خاطر پلاتے ہیں سیلان الرحم میں اس کا حمول کرتے ہیں متض احتلام پرانی کھانسی اور کالی کھانسی میں کھلاتے ہیں. نزلہ زکام بلغمی امراض کے لیے مفید ہے نفع خاص :- دافع خفقان مدر بول بالا کا امساک پیدا کرتی ہے مقدار خوراک :- ایک رتی سے چار رتی تک اس سے زیادہ مقدار سمی اثرات رکھتی ہے بہت احتیاط سے ایک ماشہ سفوف قابل معالجین استعمال کرائیں. اضافہ :- یہ ایک زہریلا پودا ہے جسمیں ایٹروپین زہر ہوتی ہے، ہومیو پیتھی میں بیلا ڈونا کے نام سے ایک مشہور دوائی بھی ہے۔ قدیم رومنز اسے تیروں کے سرے پر لگاتے تھے تاکہ مخالف زہر سے بجھے تیر سے مر جائے۔ اسکی جڑ ایسے نہیں جس طرح تصویر میں دئے ہیں، بلکہ وہ تصویر بائبل میں موجو ایک خیالی پودے " میندارکی" کی ہے جس سے منسلک دلچسپ کہانیاں بیان کی جاتی ہیں۔ یہ پودا پاکستان میں بھی عام مل جاتا ہے۔ دھتورا، بینگن اور مکو کے خاندان کا پودا ہے۔ نائٹ شیڈ کہتے ہیں انگریز اسے.