У нас вы можете посмотреть бесплатно My First Vlog went Wrong 😢 | Kitchen Cleaning Routine + Housewife Motivation | Gharelu Maid или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
السلام علیکم 💛 یہ میرے چینل گھریلو میڈ کا پہلا ولاگ ہے۔ آج میں نے اپنا فرسٹ ولاگ اپلوڈ کرنا تھا لیکن سب کچھ پلان کے الٹ ہو گیا۔ میڈ نہیں آئی اور سارا کام مجھے خود کرنا پڑا، جس کی وجہ سے میں اپنا اصل ولاگ ریکارڈ نہیں کر پائی۔ لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری ✨ میں نے کچن کلیننگ کی ویڈیو بنائی اور اس پر وائس اوور کرتے ہوئے آپ سب سے گپ شپ کی۔ اس دوران میں نے: ✔️ کچن کلیننگ ٹپس ✔️ گھریلو کام کو آسان بنانے کے طریقے ✔️ ہاؤس وائف موٹیویشن ✔️ میڈ پر مکمل انحصار نہ کرنے کی اہمیت ✔️ اپنی چیزوں کی خود حفاظت کیوں ضروری ہے ✔️ اپنی پیاری کیٹس (Jenny, Oreo اور باقی) کے بارے میں ذکر 🐾 میں چاہتی ہوں کہ ہم اپنے گھر کے کام کو بوجھ نہ سمجھیں بلکہ خوشی اور سکون کے ساتھ کریں۔ کیونکہ جو چیز ہم خود سنبھالتے ہیں، اس کی حفاظت کوئی اور ویسے نہیں کر سکتا۔ اگر آپ کو ریلیٹیبل، نیچرل اور موٹیویشنل ولاگز پسند ہیں تو چینل کو سبسکرائب کریں اور سپورٹ کریں 💛 #FirstVlog #KitchenCleaning #GhareluMaid #HousewifeRoutine #CleaningMotivation #DailyVlog #PakistaniVlogger #HomeManagement