У нас вы можете посмотреть бесплатно Quetta Centre Drama Serial Chhaon Cast Then Now | PTV Classic Drama Chhaon Actors Now или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Viewers! today video is about ol PTV drama serial "Chhaon" چھاؤں cast then and now." Chhaon" (چھاؤں ) drama was on air in 1984. Chhaon drama was written by Shahid Kazmi produced and directed by Kazim Pasha. Story:- تیمور اور بابر نواب جان کے بیٹے ہیں خاندانی رئیس ہیں کوئٹہ میں رہتے ہیں تیمور پڑھائی کی غرض سے کراچی آتا ہے اور یہاں بیلا نامی لڑکی اسے پسند آتی ہےجو اپنے باپ کے ساتھ رہتی ہے باپ اور بیٹی دونوں اچھے انسان ہیں بیلا اور تیمور شادی کرنا چاہتے ہیں شادی کر خبر جب نواب جان تک پہنچتی ہے تو گھر میں ایک طوفان سا آجاتا ہے کیونکہ تیمور کی منگنی حرا سے ہوئی ہے جو نواب جان کے بھائی کی بیٹی ہے اور نواب جان حرا کو جان سے ذیادہ عزیر ہے۔کراچی میں ایک نو سر باز نوجوان امان تیمور اور نواب جان کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کر دیتا ہےامان ، تیمور کو نشے کی لت میں مبتلا کر دیتا ہے۔امان کی شادی سائرہ نامی ایک معصوم سی لڑکی سے ہوتی ہےسائرہ، امان کے باس جمشید کو پسند آتی ہے جمشید ایک اسمگلر ہے۔جمشید امان سے سائرہ کو طلاق دلواتا ہے تاکہ خود سائرہ سے شادی کر سکے سائرہ کسی طرح بھاگ کر کوئٹہ پہنج جاتی ہے اور حالات اس طرح پیدا ہوتے ہیں کے سائرہ نواب جان کی حویلی تک پہنچتی ہے اور وہ لوگ سائرہ کو تیمور کی بیوی سمجھتے ہیں۔یاد رہے کہ تیمور کو امان مردہ ثاپت کر چکا ہوتا ہے۔تیمور کو جمشید امان کی قید سے رہا کرواتا ہےامان کی اصلیت سامنے آتی ہے اور پھر اسے قتل کر دیا جاتا ہے۔تیمور واپس گھر آتا ہے تیمور کی شادی حرا سے ہوتی ہے بابر کی شادی سائرہ سے ہوتی ہے اور بیلا خالی ہاتھ رہ جاتی ہے۔ PTV Drama Chhaon چھاؤں Cast Includes:- Laila Zuberi as Saira Ayub Khoso as Taimoor Annie Zaidi as Bela Hasam Qazi as Babar Rukhsana Jameel as Hira Muhammad Nawaz as Baba Jan (Nawab Jan) Aamna Khan as Babar Ki Maa Nayyar Ejaz as Jamshed’s Man Riaz as Aman Zulqarnain Haider as Wilayat Chacha Ahmed Jameel as Jamshed Rafiq Kamboh as Rasheed Asad Khan as Rafeeq Obaida Azam as Maa Hashim Niazi as Doctor Farooq Sarwar as Mamu Jan Aleem Anjum as Secretery Jahangir Khan as Musafir #PTVDramaChhaonCast #ChhaonCastThenNow #ThereisaWay #ChaonDrama #QuettaCentreDrama