У нас вы можете посмотреть бесплатно تاریخ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
تاریخ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ قیام، خدمات اور علمی سفر کی مکمل داستان | جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کا ڈیجیٹل میڈیا پیش کر رہا ہے جامعہ کے تعارف اور تاریخ پر ایک خصوصی و تفصیلی پوڈکاسٹ 🎙️ میزبان: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر شاہ فیض الابرار حفظہ اللہ 🌟 مہمان علماء کرام: فضیلۃ الشیخ استاد محترم ڈاکٹر مقبول احمد مکی حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ الاستاذ ڈاکٹر طاہر آصف حفظہ اللہ 📌 اہم نکات اور سوالات: 🔹 جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کی وجہِ تسمیہ کیا ہے؟ 🔸 جامعہ کے قیام اور تاسیس میں شامل اکابر شخصیات کون تھیں؟ 🔹 انتظامی اعتبار سے ابتدائی ذمہ داران کا کردار کیا رہا؟ 🔸 جامعہ سے وابستہ غیر ملکی مشائخ کا علمی تعارف 🔹 تعلیمی شعبہ جات کی تقسیم اور ارتقائی مراحل کیسے طے ہوئے؟ 🔸 مدیرِ تعلیم کے منصب پر فائز اہم شخصیات کون رہیں؟ 🔹 جامعہ ابی بکر کے زیرِ اشراف کام کرنے والے ادارے کون کون سے ہیں؟ 🔸 جامعہ کی تعمیر کردہ مساجد اور دینی مراکز کا تعارف۔ 🔹 طلبہ کی ہم نصابی اور تربیتی سرگرمیاں کیا ہیں؟ 🔸 متخرجین میں سے معروف اور نمایاں شخصیات کون ہیں؟ 🔹 فلاح و بہبود اور سماجی خدمات میں جامعہ کا کردار کیا ہے؟ 🔸 مالی وسائل اور اخراجات کے حوالے سے چند اہم حقائق۔ 🔹 حرمین کمپلیکس پروجیکٹ کیا ہے اور اس کی خصوصیات کیا ہیں؟ 🔸 طلبہ کے طعام و قیام کے انتظامات کیسے کیے جاتے ہیں؟ 🔹 تربیتی ورکشاپس اور عملی تربیت کے پروگرامز کی تفصیل۔ 🔸 جامعہ میں تدریس کے لیے عربی زبان کا انتخاب کیوں کیا گیا؟ 🔹 نصاب کی تیاری کن اصولوں اور بنیادوں پر کی گئی؟ 🔸 کلیۃ الحدیث کے امتیازی خصائص کیا ہیں؟ 🔹 میڈیا سینٹر کے قیام کی ضرورت اور مقاصد کیا تھے؟ 🔸 مجلہ اسوہ حسنہ کے اجرا کی وجہ اور اس کے فوائد۔ 🔹 شعبہ تصنیف و تالیف میں جامعہ کی خدمات۔ 🔸 شیخ ظفر اللہ رحمہ اللہ اور ان کے خاندان کی جامعہ کے لیے قربانیاں۔ 🎧 مکمل پوڈکاسٹ ضرور سنیے اور جامعہ کی علمی و دعوتی جدوجہد سے آگاہی حاصل کیجیے۔ ▪️ منجانب ادارہ 🏢 جامعہ ابی بکر الاسلامیہ 🔗 YouTube: / @jabi.official 🔗 Facebook: / jabi.official 👉 Like 👍 | Share 🔁 | Subscribe 🔔