У нас вы можете посмотреть бесплатно اعتکاف ،مسجد عبد الحمید کھوکھر نارووال رمضان 2026 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اعتکاف مسجد عبد الحمید کھوکھر، نارووال رمضان المبارک 2026 #رمضان_يجمعنا ستائیسویں شب ختمِ قرآن 16/03/2026 اللہ تعالیٰ اس مبارک رات کی عبادات، دعاؤں اور ختمِ قرآن کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور ہم سب کو رمضان کی برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ آمین 🤲 نعتِ رسولِ مقبول ﷺ شہرِ محبت وہ شہرِ محبت جہاں مصطفیٰ ﷺ ہیں، وہی گھر بنانے کو دل چاہتا ہے۔ وہاں سونے سے کنکر، وہ چاندی سی مٹی، نظر میں بسانے کو دل چاہتا ہے۔ وہاں کی فضاؤں میں خوشبو ہے ایسی، کہ ہر سانس لینے کو دل چاہتا ہے۔ وہاں خاکِ طیبہ کی عظمت یہ ٹھہری، کہ آنکھوں سے لگانے کو دل چاہتا ہے۔ جو پوچھا نبی ﷺ نے کہ کچھ گھر بھی چھوڑا؟ تو صدیقِ اکبرؓ کے لب مسکرا اٹھے، یہاں مال و دولت کی کیا ہے حقیقت، جہاں جاں لٹانے کو دل چاہتا ہے۔ جہادِ محبت کی جب صدا گونجی، حنظلہؓ نے دلہن سے یوں عرض کی: اگر تم اجازت ذرا دے دو مجھ کو، تو جامِ شہادت لبوں سے لگانے کو دل چاہتا ہے۔ وہ ننھا سا اصغرؓ جو ایڑی رگڑ کر یہی کہہ رہا تھا خیمے میں رو کر، میں پانی کا پیاسا نہیں ہوں حقیقت میں، مرا سر کٹانے کو دل چاہتا ہے۔ ستاروں سے یہ چاند کہتا ہے ہر دم، تمہیں کیا بتاؤں وہ ٹکڑوں کا عالم، اشارۂ آقا ﷺ میں اتنا مزہ تھا کہ پھر ٹوٹ جانے کو دل چاہتا ہے۔ مدینے کی گلیاں، مدینے کی راہیں، دلِ مضطرب کو سکوں دے رہی ہیں، جہاں مصطفیٰ ﷺ ہیں وہی اصل منزل، وہی گھر بنانے کو دل چاہتا ہے۔