У нас вы можете посмотреть бесплатно jamia ishat ul uloom chandak poonch j&k india اعزازی تقریب میں چوہدری اکرم کا استقبال или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ضلع پونچھ کے چنڈک میں قدیم ادارہ جامعہ اشاعت العلوم کے زیر اہتمام ایک اعزازی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔یہ ادارہ جہاں دینی تعلیم کا ایک اہم مرکز ہے۔وہی پر علوم عصریہ کے زیر انتظام بھی ضلع پونچھ میں نمایاں کردار اداکررہاہےاج کی تقریب کا مقصد سپر تھارٹی کالج اف کمپٹیشن کے زیراہتمام منعقدہ کمپیٹیٹو امتحان میں جامعہ میں زیر تعلیم آٹھویں جماعت کی طالباء عرفانہ کوثر نے اول پوزیشن حاصل کی تھی۔ جس سے جہاں اس بچی کے والدین اور اساتذہ کا نام روشن ہواتھا. وہی ادارہ کی پہچان کو بھی مزید چار چاند لگےتھے ۔ جامعہ اشاعت العلوم چنڈک کے مہتمم وچئیرمین مولانامحمد فرید الدین قاسمی کی زیر سرپرستی اس بچی کے اعزاز میں سکول منیجمنٹ کمیٹی اور پرنسپل سکول جاوید احمد وانی کی نگرانی میں پروگرام منعقد ہوا. جس میں بطور مہمان خصوصی ایم ایل اے سرنکوٹ چوہدری محمد اکرم شریک ہوے۔ ان کے علاوہ مہمان زی وقار پروفیسر ڈاکٹر شمیم احمد بانڈے چئیرمین سپر تھارٹی کالج اف کمپٹیشن اور مہمان اعزازی پی، پی، او، راجوری شاہین خان ،بے بی سنگھ پردھان، پروفسر ڈاکٹر سرفراز احمد میر، سنئیر لیکچرر شبیر احمد بانڈے، ڈی، ایس، پی اوپریشن اہجاز احمد ،نائیب تحصیلدار چنڈک نصیر احمد، عامل حسین پرنسپل ہائیر سیکنڈری سکول چنڈک ریٹائرڈ نائیب تحصیلدار محمد شفیع ماہر،سنیر لکچرر نظارت فرید خان، لیکچرد مظفر حسین بھٹی ، ظفر سابق سرپنچ کلائی چوہدری محمد طارق دھکڑ سابقہ نائیب سرپنچ چنڈک ریٹائر اے ایس ائی محمد فرید خان کھینتر،وغیرہ شریک ہوے۔جہاں پر پروگرام میں شریک مہمان خصوصی ودیگر مہمانوں کے ہاتھوں عرفانہ کوثر کو سپر تھارٹی کالج اف کمپٹیشن کی جانب سے پچاس ہزار روپیہ کا چیک پیش کیاگیا۔ اور بچی کے روشن مستقبل کی امید ظاہر کرتے ہوے والدین اور اساتذہ کو مبارک باد پیش کی۔ ان کے علاوہ مختلف علاقوں سے اے ہوے علمی ادبی شخصیات کے ساتھ ساتھ بچوں کے والدین نے پروگرام میں شرکت کی۔ اس دوران تلاوت کلام مقدس سے پروگرام کا اغاز ہوا۔ نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ وسلم کے بعد مولانامحمد فرید الدین چئیرمین جامعہ نے مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ اشعار پیش کئے۔ ایم ایل اے سرنکوٹ چوہدری محمد اکرم نے قومی ترنگا لہرایا۔اورپریڈ پر سلامی حاصل کی۔جس کے بعد باضابطہ پروگرام میں بچوں نے بہترین انداز میں مخلتف ہوس کے پرچم کے زیر سایا سکاٹ پیش کیا۔ سکاٹ اور مختلف سرگرمیوں کے دوران مہمانوں نے اپنے اپنے طور پر پروگرام پر اپنے تااثرات پیش کئے۔ جبکہ بلترتیب بچوں نے رنگارنگ تمدنی پروگرام بھی پیش کئے آخر میں مہمان خصوصی نے بچوں کو نصائیخ سے نوازتے ہوے اللہ کی طرف رجوع ہونے پر زوردیا۔اور تمام لوگوں کو تعلیم سے اپنے بچوں کو اراستہ کرنے ہر زوردیا۔ اور ایسے اداروں کا ساتھ دینے کی تلقین کی۔ اور بہترین پروگرام پیش کرنے پر سکول انتظامیہ اور چئیرمین مولانافرید الدین اور ان کے برادر فخرالدین کو مبارک باد ہیش کی۔ اور جامعہ کے بانی حضرت مولانا جمالدین کو خراج تحسین پیش کیا۔ اور ان کی دینی خدمات اور قربانیوں کا تزکرہ کیاگیا۔ ان کے علاوہ ادارہ کے لئے زمین وقف کرنے والے شخص کی قربانی کو بھی سراہاگیا۔