У нас вы можете посмотреть бесплатно My Friends: Aslam Butt & Sheikh Hahmood Al Sauleh|میرے عجب دوست: اسلم بٹ اور شیخ حمود الاصالح سعودی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Sittings with Ch. Muhammad Rafiq (Adv.). AN AUTOBIOGRAPHY INTERVIEW SERIAL Anchorperson: Dr. Haroon Iqbal Cameraman: Dr. Haroon Iqbal چودھری محمد رفیق صاحب ایڈووکیٹ ایک جہاں دیدہ، ہمہ جہت، نہایت ذہین، دین دار اور ملنسار شخص ہیں۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ آپ ہمارے نانا جان ہیں۔ ہم آپ کو "ابوجان" کہتے ہیں۔ جب بھی آپ سے ملاقات کا شرف ملتا ہے، آپ اپنے زندگی کے تجربات کو بصورتِ الفاظ ہمارے ملاحظے کے لیئے پیش کرتے ہیں اور قیمتی باتوں کے موتی بکھیرتے ہیں جن کو ہم اپنی نااہلی کے سبب چُننے سے اکثر قاصر رہتے ہیں۔ ہماری ایک عرصہ سے خواہش تھی کہ آپ کی خود نوشت مرتب کروائی جائے مگر ایک تو ہم نالائق بچوں کو اس کا کچھ تجربہ نہیں دوسرا، ابو جان بھی تصنیف و تالیف کو پہاڑ چڑھنے کی طرح محسوس فرما رہے تھے۔ سو ہم نے سوچا کہ کیوں نہ فی زمانہ موجود سہولیات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کو براہ راست نشر کرنے کا سلسلہ شروع کر لیا جائے۔ تاکہ نہ صرف آل و احباب بلکہ سب سامعین مستفید ہوسکیں اور ہمارے اوپر کام کو آگے بڑھانے کے لیئے دباؤ ڈال سکیں۔ یہ ہماری اس سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ ہمارا ارادہ ہے کہ مسلسل ایسی ویڈیوز نشر کریں۔ دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ جہاں ہم نے کچھ اچھا کیا ہے ہمیں سراہیں، جہاں ہم سے کوتاہی ہوئی ہے ہمیں قیمتی مشوروں سے نوازیں، اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اگر آپ کے بھی کوئی سوالات ہیں جو آپ چاہتے ہیں کہ ابو جان سے پوچھیں تو کمٹس میں اپنا سوال لکھ دیں۔ میرے لیئے دعا کیجیے گا۔ بہت شکریہ۔ ہارون اقبال۔