У нас вы можете посмотреть бесплатно Prof Ahmad Rafique Akhtar Annual session 2021 - لیکچر میرے آقا میرے صاحب میرے رسولؐ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ استاد محترم پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب کا سالانہ لیکچر: میرے آقا، میرے صاحب، میرے رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اس ایڈیٹڈ لیکچر کی خاص باتیں: 1 – حوالہ جات کو ڈھونڈنے کے لیئے آپ کو کسی قسم کا تردّد نہیں کرنا پڑے گا۔ 2 – قرآنی آیات: عربی متن، سورۃ نمبر اور آیت نمبر سکرین پر آویزاں ہوں گے۔ 3 – احادیث نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم: مکمل عربی متن، کتاب کا نام، جلد نمبر اور اردو ترجمہ دوران لیکچر ہی سکرین پر دیکھ اور پڑھ سکیں گے۔ 4 – نامور محققین اور تاریخ دانوں کے مکمل نام اور مختصر تعارف بھی آپ لیکچر سنتے اور دیکھتے ہوئے سکرین پر دیکھ لیں گے۔ 5 – جتنا ممکن ہو سکا تاریخی حوالے بھی سکرین ہی پر آویزاں ہوں گے۔ سالانہ لیکچر 2021ء عنوان: میرے آقا، میرے صاحب، میرے رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) مقرّر: پروفیسر احمد رفیق اختر تاریخ و قت: 21 فروری 2021ء – بوقت: 11 بجے دن جگہ: المرا سکول آف ہائیر ایجوکیشن گل پیڑہ، گوجر خان، پاکستان نعتیہ کلام: علّامہ محمد اقبال 07:58 – انبیاء السلام کی تعداد، آہستہ روی سے سکرول کرتی ہوئی مکمل حدیث عربی و اردو متن میں! 15:00 – ھیگل کا مختصر تعارف (سلائیڈ انگریزی میں) 15:31 – کارل مارکس کا مختصر تعارف (سلائیڈ انگریزی میں) 16:13 – ٹائین بی کا مختصر تعارف (سلائیڈ انگریزی میں) 21:01 – فیثا غورث کا مختصر تعارف (سلائیڈ انگریزی میں) 22:45 – سقراط کا مختصر تعارف (سلائیڈ انگریزی میں) 26:40 – تھیلز کا مختصر تعارف (سلائیڈ انگریزی میں) 37:50 – کارل یونگ کا مختصر تعارف (سلائیڈ انگریزی میں) 39:15 – سوریل ازم (سلائیڈ انگریزی میں) 42:25 – حوالہ انجیل مقدّس – باب 33 استثنا – آیت نمبر 2 (انگریزی و اردو) 44:22 – حوالہ انجیل مقدّس – باب 18 استثنا – آیت نمبر 18 (انگریزی و اردو) 45:14 – حوالہ انجیل مقدّس – باب 18 استثنا – آیت نمبر 19 (انگریزی و اردو) 46:35 – کارلائل کا مختصر تعارف (سلائیڈ انگریزی میں) 46:54 – مائیکل ایچ ہارٹ کا مختصر تعارف (سلائیڈ انگریزی میں) 56:29 – حوالہ انجیل مقدّس – باب 16 یوحنّا – آیت نمبر 7 (انگریزی و اردو) 57:57 – حوالہ انجیل مقدّس – باب 16 یوحنّا – آیت نمبر 12 – 14 (انگریزی و اردو) 59:35 – حوالہ انجیل مقدّس – باب 11 یوحنّا – آیت نمبر 43 – 44 (انگریزی و اردو) 01:00:12 – ابن سینا کا مختصر تعارف (سلائیڈ انگریزی میں) 01:05:05 – حوالہ عہد نامہ عتیق – باب 5 غزل الغزلات – آیت نمبر 16 (انگریزی و اردو) جاری ہے!