У нас вы можете посмотреть бесплатно بلوچی رسم و رواج کے مطابق پرکانی قبیلے کے 8 سال پرانے خونی تنازعے کا تصفیہ بلوچی جرگے میں کردیا گیا или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
کوئٹہ میں حاجی لیاقت پرکانی کی سربراہی میں پرکانی قبیلے کے دو گروپوں میں خونی تنازعے کا تصفیہ کردیا گیا تفصیلات کے مطابق 8 سال قبل پرکانی قبیلے کے دو گروپوں میں لڑائی میں ایک خاتون ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے تھے دن بدن یہ خونی تنازعہ طول پکڑ رہا تھا اسی سلسلے میں آج ممتاز عالم دین مولانا غلام حیدر بڑیچ کی سربراہی میں بلوچی میڑھ مولانا سید محمد پرکانی کے گھر پہنچی جس میں عبدالرشید پرکانی میر بہاول پرکانی عبدالمالک پرکانی اور دیگر علماء کرام اور معتبرین شامل تھے میڑھ کو حاجی لیاقت پرکانی حاجی مراد بخش پرکانی میر شراف پرکانی مولوی سید محمد پرکانی نے خوش آمدید کیااس موقع پر حاجی ظہور بادینی حیات اللہ بڑیچ اور دیگر معتبرین موجود تھے حاجی لیاقت پرکانی نے فیصلہ کرکے پرکانی قبیلہ کے دونوں گروپوں کو آپس میں شیر و شکر کردیا اس موقع پر مولانا غلام حیدر بڑیچ اور حاجی لیاقت پرکانی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے دونوں فریقین کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے میڑھ کو مانا اور فیصلے کو تسلیم کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان پسماندہ صوبہ ھے اس لیئے لڑائی جھگڑوں میں پڑنے کے بجائے بلوچی رسم و رواج کے مطابق ان مسائل کو حل کیا جائے