У нас вы можете посмотреть бесплатно مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کا بطورِ شاعر پہلا تعارف или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
The first introduction of Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahib as a poet مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کا بطورِ شاعرپہلا تعارف 23 سال پہلے کی ایک یادگار محفل 🌹🌹🌹🌹 سنہ 2000ء/1420ھ میں جامعہ دارالعلوم کراچی میں منعقدہ 50 سالہ جلسہ دستاربندی کے یادگار اور تاریخی موقع پر مفتیٔ اعظمِ پاکستان؛مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ اپنے برادرِ صغیر شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو پہلی مرتبہ بطورِ شاعر متعارف کروایا اور ان کے ادبی ذوق کا خوبصورت انداز میں تعارف پیش کیا۔ بعد ازاں مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم نے اپنے برادرِ مکرم کی فرمائش بلکہ حکم پر پہلی مرتبہ کسی بھی عمومی مجلس میں مترنم انداز میں اپنا کلام سنایا۔ یہ تعارف اور کلام اس لنک پر سنا جا سکتا ہے۔ (واضح رہے کہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا شعری کلام گوشۂ تنہائی کی صورت میں شائع ہوچکا ہے،جس میں حمد و نعت اور نظمیں و غزلیں شامل ہیں۔) مفتی رفیع عثمانی صاحب کی زبانی تقی عثمانی صاحب کے ادبی ذوق کا تعارف: 00:00 0سالہ جلسے سے متعلق مفتی تقی عثمانی صاحب کے تاثرات: 3:54 اپنی شاعری سے متعلق مفتی تقی عثمانی صاحب کی گفتگو: 05:18 مفتی تقی عثمانی صاحب اپنی مناجات سناتے ہوئے: 07:20 پیشکش: راشد حسین