У нас вы можете посмотреть бесплатно TARANA Madrasa Azizia Salafia, Rahimabad, By Shaikh Faiyaz Islami / Tajpur, Samastipur Bihar или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
🎵 ترانۂ مدرسہ عزیزیہ سلفیہ رحیم آباد 🎵 یہ علم و ہنر کا گہوارہ ، اسلام کا ہے یہ مینارا روشن ہے یاں اس سے ہر ذرہ ، یہ شمع رسالت کا پارہ جو حق کی صدائیں عام کرے، یہ کام جو صبح و شام کرے جو علم و ادب کی خدمت میں انمول یوں اپنا نام کرے اسلام کا پرچم لہرا کر تعلیم نبی کو عام کرے طلابِ علمِ نبوت پر ہر آن یہاں انعام کرے قرآن و سنن کی خوشبو سے ، مہکائے یہاں کا گلیارہ یہ علم و ہنر کا گہوارہ ، اسلام کا ہے یہ مینارا یہ عزیزی رحیما بادی کے خوابوں کی اک تعبیر ہے یہ اسلاف کی دعوت و منہج کی دیکھو سچی تصویر ہے یہ توحید کا پرچم ہر گھر میں لہرائے یہاں جو ، میر ہے یہ اور کفر و ضلالت کی خاطر مومن کے لیے شمشیر ہے یہ یعنی یہ کتاب و سنت کی تفہیم کا ہے اک شہ پارہ یہ علم و ہنر کا گہوارہ ، اسلام کا ہے یہ مینارا رضوی کی دعا ہے کہ یارب یہ میرا چمن سیراب رہے محفوظ رہے ہر اک شر سے اور سر سبزو شاداب رہے روشن یہ جہاں میں اتنا ہو جتنا روشن مہتاب رہے آباد رہے تا حشر یہاں , ہم سب کے لیے نایاب رہے ہو بام فلک پہ تابندہ اسلاف کا روشن یہ تارا یہ علم و ہنر کا گہوارہ ، اسلام کا ہے یہ مینارا ┄┅┅✪❂❂✵✯🔵✯✵❂❂✪┅┅┄ پہلی بار میری یہ کوشش رہی ادارہ کے لیے حافظ ابوالکلام عزیزی