У нас вы можете посмотреть бесплатно مفتی محمد عفان صاحب منصور پوری کا قطر میں پہلا بیان،،mufti affan mansoor puri lecture in doha Qatar или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
مفتی محمد عفان صاحب منصور پوری دامت برکاتہم صدر جمعیت اترپردیش وشیخ الحدیث جامع مسجد امروہہہ وزارۃ الأوقاف والشؤون الإسلامیہ کی دعوت پر قطر تشریف لائیں اور قطر کا دعوت کا مشہور مرکز عبد اللہ بن زید آل محمود الثقافی الاسلامی میں پہلا خطاب ،،،اسلامی ثقافت وتہذیب کی حفاظت کی اہمیت ،،،کے عنوان پر فرمایا جسمیں قطر کے اطراف ونواح سے ایک جم غفیر نے شرکت فرمائی اور مفتی صاحب کی قیمتی نصائح سے مستفید ہوئے ،، ماشاءاللہ مفتی صاحب نے بہت واضح اور سہل انداز میں اسلامی ثقافت اور تہذیب کو بیان فرمایا اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق نصیب فرمائیں،، ویڈیو میں پہلے مفتی صاحب کے اسٹیج پر خطاب کے لئے جاتے ہوئے استقبال ہے پھر مولانا بدر الہدی کی زبانی مفتی صاحب کا تعارف اور پھر مفتی صاحب کا مؤثر خطاب اور پھر مفتی صاحب کی رلادینے والی دعاء اور پھر مفتی صاحب کی حسین اور خوبصورت مسکراہٹ پر پروگرام کا اختتام ہے… اسلئے مکمل ویڈیو دیکھیں جزاکم اللہ خیرا نور محمد مظاہری امام دوحہ قطر