У нас вы можете посмотреть бесплатно DG ISPR Visits University of Technology Lahore | Special Session with Students & Faculty | ISPR или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست ▪️ڈی جی ISPR نے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست میں قومی سلامتی، دہشت گردی کے موجودہ چیلنجز سمیت فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے نیٹ ورکس اور پاکستان کے خلاف جاری ہائبرڈ وارفیئر پر تفصیلی گفتگو کی۔ ▪️اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی فتح پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا اور فیلڈ مارشل پر فخر کا اظہار کیا۔ ▪️ترجمان پاک فوج نے حالیہ دنوں بلوچستان میں BLA کی دہشت گردانہ کارروائیوں اور ان کی آڑ میں سوشل میڈیا پر پھیلائے گئے جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا۔ ▪️دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ ▪️معرکۂ حق کے بعد پاکستان کی سفارتی سطح پر حاصل ہونے والی کامیابیوں اور سوشل میڈیا کے محاذ پر نوجوانوں کے مثبت کردار کو سراہا۔ ▪️طلبہ نے کہا کہ انہوں نے کھل کر سوالات کیے اور ترجمان پاک فوج نے تمام سوالات کے مدلل جوابات دیے۔ ▪️طلبہ نے سوشل میڈیا پر الگورتھمز کی مدد سے بنائے جانے والے ٹرینڈز کے حوالے سے ترجمان پاک فوج کے مؤقف سے اتفاق کیا۔ ▪️طلبہ نے کہا کہ اس نوعیت کے سیشنز نوجوان نسل کو حقائق سے روشناس کرانے کے لیے نہایت قابلِ ستائش ہیں۔ ▪️طلبہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ متحد ہو کر افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ دشمن کے مقابل سیسہ پلائی دیوار بنے رہیں گے۔