У нас вы можете посмотреть бесплатно Kikkar Bubar Acacia nilotica game changer for agriculture&livestock billion dollar economy for farme или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Kikar Bubar Accaia nilotica multiple way to earn billion dollar in agriculture & livestock اسلام علیکم یقین جانیے ہم پاکستانیوں نہ کیکر (ٻٻر) کو پہچانا ہی نہیں صرف کیکر سے ہم سالانہ اربوں ڈالر کما سکتے ہیں یہ خوبصورت اور مفید درخت کیکر یہ پورے پاکستان میں بکثرت پایا جاتا ہے اسکی لکڑی کا فرنیچر بنایا جاتا ہے۔ اور اس کو ایندھن کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں ۔ اور اسکی لکڑی قیمتی لکڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے اس درخت کا سایا بہت گھنا اور خوبصورت ہوتا ہے اور اسکی گروتھ بھی کافی تیز ہے۔۔ پاکستان میں ھرجگہ پایا جانے والا کیکر کا درخت اس قدر فائدہ مند ھے کہ لاکھوں روپے کی ادویات اس کے سامنے ھیچ ھیں. گوٹ فارم کے لیے کیکر نعمت سے کم نہیں ہے ہمارے پاس کوئی اور چارہ نہ بھی ہو تو سارا سال ہم اپنے جانور کیکر پر پال سکتے ہیں سردیوں میں آپ کیکر کی پتے کھلا سکتے ہیں گرمیوں میں کیکر کی پھلیاں اس کے تازہ پتوں کے اندر وٹامن کے K پایا جاتا ھے. دوستو ۔۔ کیکر ہمارے ہاں بڑی مقدار میں اگ آتا ہے لیکن ایک المیہ یہ بھی ہے کہ یہ لاوارث سمجھا جاتا ہے۔ سڑکوں کے اردگرد اسے بطور ایندھن جوان ہوتے ہی کاٹ لیا جاتا ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا۔۔ اس کو بچانے اور لگانے کیلئے عزم کرنا چاہئیے ۔۔ یہ ہر حوالے سے ماحول دوست، کم پانی سے ہونے والا اور ہر قسم کے حالات کو جھیلنے والا درخت ہے۔۔ اس لیے اسے زیادہ سے زیادہ لگانے کی ضرورت ہے ۔ (پاک نیوز) کیکر کے پھول دل کی طاقت کی خاص الخاص دوائی . پاکستان میں ھرجگہ پایا جانے والا کیکر کا درخت اس قدر فائدہ مند ھے کہ لاکھوں روپے کی ادویات اس کے سامنے ھیچ ھیں. اس کے تازہ پتوں اور پھلیوں کے اندر وٹامن کے ( K) پایا جاتا ھے. کیکر کے پھولوں میں بیدمشک پایا جاتا ھے جب کہ اس کی چھال کے ٹینن TANNIN بکثرت پایا جاتا ھے. اس میں قبض کشا اور قابض دونوں قسم کے اثرات پائے جاتے ھیں. . سال میں دو دفعہ موسم بہار اور موسم خزاں میں کیکر پر پھول لگتے ھیں جو زرد رنگ کے خوبصورت اور ھلکے سے خوشبودار ھوتے ھیں نسخہ + کیکر کے پھول ایک سیر لے لیں. اس میں پانچ سیر پانی ڈال کر ایک دن رکھ دیں اور دوسرے دن عرق کشید کر لیں. جو لوگ خود نہ کر سکیں وہ کسی دواخانے سے یا عرق بنانے والوں سے کشید کروالیں اور یہ عرق صاف اور خشک بوتلوں میں محفوظ رکھیں. مقدار خوراک * صبح شام دوتولہ سے ایک چھٹانک تک پی لیا کریں. فوائد * دل کا تیز دھڑکنا خفقان دل کی کمزوری ذرا سی بات پہ دل گبھرانا دل کی گرمی دل کا دھڑکا اور خوف پیشاب کا جل کر آنا گرم چیز کھاتے ھی دل کا پھڑکنا اور دھڑکنا استعمال کریں اور خدا کا شکر ادا کریں جس نے آپ کے گھر کے پاس آپکا علاج رکھ دیا ھے. . آخر میں ایک خاص راز کی بات کہ جن لوگوں کا جسم ڈھیلا اور پلپلا ھو جاتا ھے اور جسم کا گوشت لٹک جاتا ھے وہ بھی اس عرق کو استعمال کریں اور اپنے جسم کا ڈھیلا پن دور کریں.