У нас вы можете посмотреть бесплатно #haqkiawaz или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام بھائی دوست خیریت سے ہوں گے۔ الحمدللہ، ہم نے رمضان 2026 کے لیے گاؤں کے مستحق خاندانوں کو راشن پیکج فراہم کرنے کا انتظام کیا۔ یہ کام ہمارے اوورسیز بھائیوں اور ان تمام افراد کی مدد اور کوشش سے ممکن ہوا جو ہر قدم پر ہمارے ساتھ کھڑے رہے۔ ہم دل سے ان سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی یہ مدد اپنے دربار میں قبول فرمائے، آمین۔ آخر میں، میں ہر نوجوان بھائی سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اپنے اپنے علاقوں میں فلاحی تنظیمیں بنائیں، جیسے نری پنوس میں شاکر بھائی نے، انزرپایان میں ہم نے، اور تاتکی بانڈہ میں امید فاؤنڈیشن کام کر رہی ہے۔ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے گاؤں کا سہارا بنیں، ان شاء اللہ ہماری کوئی بھی نیک کوشش ضائع نہیں جائے گی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس سے بھی بڑھ کر خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ براہِ کرم اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اگر کوئی بھائی ہم سے رابطہ کرنا یا مدد کرنا چاہے تو اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں: 📞 0342-9526286 Muhammad Yasir #naripanostarkkimovement #umeedfoundation #inzerpayantarakkimovementfoundation