У нас вы можете посмотреть бесплатно رحیم یارخاں روٹ سے نکلنے والی بسوں اور ان پر سوار ہونے والی عوام کے ویوز عوامی نمائندہ ملک عبد القیو или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
رحیم یارخاں روٹ سے نکلنے والی بسوں اور ان پر سوار ہونے والی عوام کے ویوز عوامی نمائندہ ملک عبدالقیوم مسلم لیگ نون گروپ کا دورہ غریب عوام کی سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز کو دعائیں ملنے لگی مزید ملک عبدالقیوم نے میڈیا کو بتایا کہ عوامی ویوز لینے کے لیے دورہ کیاتو پتہ چلا کہ بسیں اپنے روٹ پر بہترین ٹائمنگ سے چل رہی ہیں لیکن عوام کا بے تحاشا رش دیکھنے کو ملا عوام اور وہاں پر موجود گارڈ حضرات کا کہنا ہے کہ گرمی کی آمد ہے ہمیں سایہ دار شیڈ بناکردیے جائیں فل پروف سکیورٹی بھی ضروری ہے مزید انٹر چینج محمد پور میں بسوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے اسکے علاوہ بس ڈرائیور کنڈیکٹر حضرات نے سی ایم پنجاب کی کاوشوں کو خوب سراہا اور آخر میں کہا کہ عمر جعفر صاحب کی مہربانی جنہوں نے افتتاحی تقریب میں چار چاند لگاکر بسیں چلوادی