У нас вы можете посмотреть бесплатно Feedlot Fattening | Meat Farm In Pakistan| Profitable Livestock Farm | جانوروں کو فربہ کرنے کا طریقہ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#KisanNewsTv #ProfitableLivestockFarming #BeefBreed پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیف یعنی بڑے گوشت کی مانگ بہت زیادہ ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہمارے بہت سے فارمر ایسے ہیں جو جانور کو فربہ کرتے ہیں اور اسے قربانی کے لئے تیار کرتے ہیں اس کے علاوہ روزمرہ میں قربان کئے جا نے والے جانور کو فربہ کیا جاتا ے اس جانور کی مانگ بہت زیادہ ہوتی ہے جس میں گوشت زیادہ ہو جو اچھی طرح فربہ کیا گیا ہو ایسا جانور دیکھنے میں صحت مند لگتا ہے اور اس کا معاوضہ بھی اچھا خاصہ ملتا ہے پاکستان میں اکثر فارمرز کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ فربہ کرنے کے لئے جانور کی سب سے اچھی نسل کونسی ہے ہمارے آج کے اس پروگرام میں ان فارمرز کی رہنمائی کی گئی ہے اور زیادہ گوشت پیدا کرنے والے جانوروں کی نسل کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا ہے اور جانور کو فربہ کرنے کے طریقے بھی بتائے گئے ہیں مزید جاننے کے لئے اس پروگرام کو مکمل دیکھیں۔۔