У нас вы можете посмотреть бесплатно 1200 years old Queen zubaida canal in makkah || Makkah ziyarat during umrah 2019 или скачать в максимальном доступном качестве, которое было загружено на ютуб. Для скачивания выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса savevideohd.ru
سرزمین حجاز کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے یہاں کئی تاریخی مقامات کے آثار اب بھی موجود ہیں۔ ان میں ایک نہر زبید ہ بھی ہے جو اسلامی ورثے کا نادر نمونہ اور انجینئرنگ کا شاہکار ہے۔ آج کے دور میں ماہر آرکیٹکٹ اور انجینئرحیران ہیں کہ صدیوں پہلے فراہمی آب کے اس عظیم الشان منصوبے کو کیسے تکمیل تک پہنچایاگیا۔ نہر زبیدہ کا منصوبہ اس وقت کے ماہرین نے 10سال کے عرصے میں مکمل کیا۔ اس کی کُل لمبائی 38کلومیٹر ہے ۔ایک اندازے کے مطابق اس منصوبے پر 170 ملین دینار لاگت آئی تھی۔ آج اس کاحساب لگایا جائے تو ایک دنیار10گرام سونے کے برابر ہوگا جو بہت بڑی رقم بنتی ہے۔ نہر زبیدہ صدیوں تک مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میںحاجیوں کی پانی کی ضروریات کو پورا کرتی رہی۔ یہ نہر 1950ء تک چلتی رہی۔ بعدازاں پمپوں کے ذریعے پانی کھینچے جانے کے باعث خشک ہوکر بند ہوگئی۔ آج بھی اس کا ایک بڑا حصہ محفوظ حالت میں ہے۔ سعودی کمیشن برائے سیاحت اور آثار قدیمہ کے چیئر مین پرنس سلطان بن سلمان اور میئر مکہ مکرمہ اسامہ ا لبار نے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے۔ جس کا مقصد نہر زبیدہ ، جبل نور، جبل ثور، دیگر تاریخی مقامات اور مکہ مکرمہ کے تار یخی کنوئوں کو محفوظ بنانے اور ترقی دینے کے لئے تعاون کوفروغ دینا ہے۔ facebook id =============================== / 3245kasj =============================== Twitter id ============================== / kashifmahood2 ==============================