У нас вы можете посмотреть бесплатно #poetry или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Thank You so Much For Watching. Please like & Subscribe My Channel. #poetry : اُردو : نظم کرکٹ اور مشاعرہ : ( طنزو مزاح ) شاعر کا تعارف : دلاور فگار ( ۱۹۲۹ - ۱۹۹۸) اصل نام دلاور حسین ، تخلص نگار تھا۔ بد ایون میں پیدا ہوۓ ۔ شروع شروع میں دلاور فگار نے شباب کے تخلص سے بھی شاعری کی۔ آپ نے ڈاکخانے میں بھی ملازمت کی ۔ بی اے - ایم اے کرنے کے بعد کراچی شہر کو اپنا مسکن بنا لیا۔ دلاور فگار غزل کہا کرتے تھے۔ آپ کی غزلیات کا ایک مجموعہ “ حادثے ،، کے نام سے شائع ہوا۔ مزاحیہ قطعات کے باعث آپ کو شہرت و مقبولیت حاصل ہوئ۔ دلاور فگار کی حس مزاح تیز ہے۔ ان کے طنزیہ نشتروں میں لطیف عنصر بھی نمایاں ہے ۔ ان کی واقعاتی مزاحیہ شاعری کی وجہ شہرت پائ۔ آپ نے کراچی کے اخبارات” جسارت ،، “ نواۓ وقت،، اور “ مساوات ،، میں کالم نگاری کی ہے۔ آپ کی وفات کراچی میں ہوئ۔ اُردو حروفِ تہجی اُردو شاعری اُردو پوائنٹ قرآن اُردو ترجمہ اُردو حروف اور الفاظ بہت خوبصورت تلاوت آیت الکُرسی اُردو ترجمہ کے ساتھ quran translation in urdu القرآن کی اُردو ترجمہ quran اردو حروف اردو قائدہ اردو به فارسی ۲۰۰ عبارت اردو اردو حروف تہجی اردو حروف اور الفاظ اردو زبان میں فلمیں ۲۰۰ عبارت اردو فارسی اردو زبان میں ترکی فلمیں اردو زبان میں مکمل فلمیں اُردو نظم اُردو نظم سندھی زبان کی شاعری شاعری