У нас вы можете посмотреть бесплатно Khatami Nubuwat conference Shahmansoor Swabi | November 2022 | Sheikh Aizazulhaq shams Official или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#Khatami_nubuwat_swabi #Shahmansoor_ijtima #izazulhaq خانقاہ شمسیہ شاہ منصور (صوابی)میں دوروزہ سالانہ ختم نبوت اجتماع 12 اور 13نومبر ھفتہ اور اتوار کو منعقد ہوا۔ اس دفعہ اجتماع کی خاص بات یہ ھے. کہ الحمد للہ خانقاہ کے بالکل قریب پنڈال کیلیے قیمتا 31 کنال زمین خریدی جا چکی ھے. مزید 29 کنال کے بارے میں بات چیت جاری ھے. جبکہ خانقاہ کا اپنا رقبہ 12 کنال پہلے سے موجود ھے. یوں یہ شاید پاکستان میں ختم نبوت کاسب سے بڑا مرکز قرار پاے گا.جو ان شاءاللہ 60 کنال رقبے پر محیط ھوگا. سالانہ اجتماع کے علاوہ اب وقتا فوقتا یہاں مختلف اجتماعات, اصلاحی بیانات , سیمینارز,اور کانفرنسز کا انعقاد بھی کیا جاے گا. ملک کےنامور مبلغین, اور ختم نبوت کےاکابرین کی اس اجتماع میں أمد متوقع ھے. ....حقیقت تو یہی ھے. کہ پاکستان اسلامی ریاست ھے.اور ھرریاست کی جغرافیای اور نظریاتی حدود ھوتی ھیں.جغرافیای حدود کی حفاظت تو افواج پاکستان کےذمے ھے. جبکہ نظریاتی حدودکا تحفظ ھمیشہ کی طرح یہی درویش صفت علماء, مشایخ,تحفظ ختم نبوت کے سرفروش مجاھدین , نوجوانان اور اھالیان اسلام کرتے رھیں گے.....قادیانیت کیا ھے ؟یہ اجتماعات کیوں منعقد کیے جارھے ھیں.؟ ان سوالات کا جواب أپ کو یہاں اجتماع کے بیانات میں ملے گا...میں تمام مسلمانوں.خصوصا وکلاء ,ڈاکٹرز,اساتذہ کرام, لکھاریوں ,پرنٹ والیکٹرانک میڈیاسے منسلک صحافیوں ,فلاحی تنظیموں کے نمایندوں, سکول کالج,یونیورسٹیز+مدارس کےطلبہ, اور دیگر تمام شعبہ ھاے زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات سے اپیل کرتاھوں.کہ زندگی کے یہ چند لمحات ناموس رسالت وتحفظ ختم نبوت کے نام کر کے اسلام کی أڑمیں دشمنان دین کے تعاقب میں گزاریں. واجرکم علی اللہ . پروفیسر اظہار الحق صاحب