У нас вы можете посмотреть бесплатно ذات پات برادری اور معاشرے کی غیر منصفانہ تقسیم۔ خواتین کے رشتوں میں اہم رکاوٹ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اسلامی تعلیمات کا جائزہ لینے سے یہ بات ہم پر روشن ہوتی ہے کہ اسلام میں ذات پات برادری قوم قبیلے کا کوئی تصور اس طرح سے نہیں پایا جاتا کہ شادی کرنے کے حوالے سے ان چیزوں کو مد نظر رکھا جائے اسلام نے ان تمام رسموں کا جو کہ دور جاہلیت میں تھی ان کا خاتمہ کیا اور اسلام نے جو تصور دیا وہ فضیلت کی بنیاد تقوے کو قرار دیا اور کہا کہ کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی کا پر کوئی فضیلت نہیں بلکہ فضیلت کا معیار تقوی ہے لیکن اج معاشرے میں ایسی رسومات رائج ہو گئی ہیں کہ قوم قبیلہ اور برادری سے باہر رشتہ نہیں کیا جاتا جس کی وجہ سے کئی خواتین اپنے والدین کی دہلیز پر بوڑھی ہو جاتی ہیں اور وہ شادی جیسے اہم فریضے سے محروم رہتی ہیں. سب کو چاہیے کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی رسومات کو بھی بنائیں.