У нас вы можете посмотреть бесплатно (URDU) باب الملاحم - Hadeeth 2 to 7 - Sheikh Abdul Hafeez - 2nd Dec 2025 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
To Download Books being used in this course کورس میں پڑھائی جانے والی کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک https://drive.google.com/drive/folder... یہ کورس اپنی نوعیت کا ایک خاص کورس ہے۔ اس کا تمام مواد مدینہ یونیورسٹی کے عالم کورس سے لیا گیا ہے اور مختصر کر کے ہر عمر کے لوگوں کے لیے قابل حصول بنا دیا گیا ہے۔ اس کورس سے 16 سے لے کر 60 سال تک کے طلبا اور طالبات مستفید ہو رہے ہیں۔ اس کے 12 لیول ہیں اور مئ 2015 میں شروع ہونے والے اس کورس کے اب تک 9 لیول مکمل ہو چکے ہیں اساتذہ کرام ، شیخ عبدالحفیظ ، شیخ عبدالعفو، شیخ عبدالصمد اور شیخ عبداالحکیم اپنے شعبہ جات کے ماہر ہیں اور انتہا ئ جانفشانی اور محنت سے فی سبیل اللہ، اللہ کا دیا ہوا علم اپنے شاگردوں کو منتقل فرما رہے ہیں۔ اللہ ان کی کوششوں کو قبول فرماۓ اور دنیا اور آخرت میں عظیم مقام عطا فرماۓ۔ آمین اس کورس سے متعلق کتابوں کے لنک مندرجہ ذیل لنک پر دستیاب ہیں ۔ ان شآء اللہ https://drive.google.com/drive/folder...