У нас вы можете посмотреть бесплатно 1st Friday of Lent || 21st February 2026 | Message by Fr Henry Paul. или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
پہلے جمعہ کے موقع پر آج کی ہوملی میں ہم خداوند یسوع مسیح کے صلیب پر کہے گئے پہلے کلمہ پر غور کرتے ہیں: “اَے باپ! اِنہیں معاف کر، کیونکہ یہ نہیں جانتے کہ کیا کر رہے ہیں۔” یہ الفاظ ہمیں معافی، رحم اور غیر مشروط محبت کا گہرا پیغام دیتے ہیں۔ جب یسوع کو تکلیف دی جا رہی تھی، اُس وقت بھی اُن کے لبوں پر بددعا نہیں بلکہ دعا تھی۔ یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ سچے مسیحی ہونے کا مطلب ہے نفرت کے جواب میں محبت اور ظلم کے جواب میں معافی دینا۔ آئیں اس مقدس چلہ کے زمانہ میں ہم اپنے دلوں کا جائزہ لیں، کینہ اور نفرت کو چھوڑیں، اور اُن لوگوں کو معاف کریں جنہوں نے ہمیں دکھ پہنچایا ہے۔ کیونکہ معافی ہی حقیقی آزادی اور روحانی شفا کا راستہ ہے۔ خداوند ہمیں فضل عطا کرے کہ ہم یسوع کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے دوسروں کے لیے رحم اور محبت کا ذریعہ بن سکیں۔ 🔔 چینل کو سبسکرائب کریں 👍 ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں 🙏 اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں #مقدس_چلہ #پہلاجمعہ #یسوع_کا_پہلاکلمہ #انہیں_معاف_کر #Lent2026