У нас вы можете посмотреть бесплатно SUZUKI ALTO UPGRADE NEW ALLOY WHEELS & YOKOHAMA TYRES 165/65R14 LATEST PRICE 2024 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
السّلام علیکم میں امید کرتاہوں آپ سب خیریت سے ہونگے آج اس ویڈیو میں سوزوکی آلٹو کے ٹائرز اور الائے ویلز کی قیمت بتارہا ہوں YOKOHAMA ASPECA-349 :- یہ جاپانی ٹائر ہے اور بہت ہی نرم ٹائر ہے اور بہت کمفورٹ ڈرائو آپکو اس میں ملتی ہے ویسے تو یہ ٹائر کچے اور پکے دونوں کے لئے ہے اور اس ٹائر کی گریپ بہت ہی اچھی ہے اور high اسپیڈ میں بھی اسٹیرنگ کی اسٹیبلٹی بر قرار رہتی ہے اور بہت زیادہ کچے روڈ پر بھی آپ اسکو ڈرائیو کرسکتے ہیں GT RADIAL TYRE :- یہ ٹائر انڈونیشیا کا ہے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ انڈونیشیا میں ربڑ کی پیداوار ہے اس وجہ سے GT RADIAL میں سب سے اچھی ربڑ استعمال کی جاتی ہے ..GT RADIAL ٹائر کچے اور پکے ہر سڑک پر چلنے والا ٹائر ہے اور اس ٹائر میں آپکو گاڑی ڈرائیو کرتے وقت بہت آرادَہ سفر ملیگا کیوں کہ یہ ٹائر بہت نرم ہوتا ہے 60k to 70k تک لائف ہے اس ٹائر کی .. DUNLOP TYRE :- یہ ٹائر made in INDONESIA 🇮🇩 کا ہے اور اس ٹائر کوالٹی بہت اچھی ہے کیوں کے یہ ٹائر کچے اور پکے دونوں روڈ پر چلتا ہے اور یہ ٹائر روڈ پے آواز بھی نہیں کرتا اور اس ٹائر رننگ 60k to 70k kilometer سے زیادہ چلتا ہے اور اس ٹائر کی ویٹ گریپ بہت اچھی ہے روڈ گلہ کو مطلب بارش والا روڈ ہو خشک مٹی والا اس ٹائر کی گریپ کم نہیں ہوتی بلکہ برقرار رہتی ہے NANKANG TYRE:- یہ ٹائر made in taiwan کا ہے اور اس ٹائر کوالٹی بہت اچھی ہے کیوں کے یہ ٹائر کچے اور پکے دونوں روڈ پر چلتا ہے اور یہ ٹائر روڈ پے آواز بھی نہیں کرتا اور اس ٹائر رننگ 70k kilometer سے زیادہ چلتا ہے اور اس ٹائر کی ویٹ گریپ بہت اچھی ہے روڈ گلہ ہو مطلب بارش والا روڈ ہو خشک مٹی والا اس ٹائر کی گریپ کم نہیں ہوتی بلکہ برقرار رہتی ہے GIVE A BRAND NEW LOOK TO YOUR MACHINE ‼️ DELIVERY NATION WIDE AVAILABLE 🇵🇰 ✔️ 𝘉𝘶𝘥𝘨𝘦𝘵 𝘛𝘺𝘳𝘦𝘴 ✔️ 𝘌𝘯𝘦𝘳𝘨𝘺 𝘚𝘢𝘷𝘪𝘯𝘨 𝘛𝘺𝘳𝘦𝘴 ✔️ 𝘏𝘪𝘨𝘩 𝘗𝘦𝘳𝘧𝘰𝘳𝘮𝘢𝘯𝘤𝘦 𝘛𝘺𝘳𝘦𝘴 ✔️ 𝘊𝘰𝘮𝘧𝘰𝘳𝘵 𝘢𝘯𝘥 𝘴𝘢𝘧𝘦 ✔️ 𝘕𝘰𝘪𝘴𝘦 𝘭𝘦𝘴𝘴 ✔️ 𝘚𝘪𝘭𝘦𝘯𝘤𝘦 𝘥𝘶𝘳𝘪𝘯𝘨 𝘥𝘳𝘪𝘷𝘪𝘯𝘨 ✔️ 𝘋𝘳𝘺 𝘢𝘯𝘥 𝘸𝘦𝘵 𝘣𝘳𝘦𝘢𝘬𝘪𝘯𝘨 ✔️ 𝘚𝘵𝘳𝘰𝘯𝘨 𝘨𝘳𝘪𝘱 𝘱𝘰𝘸𝘦𝘳 ✔️ 𝘛𝘩𝘪𝘤𝘬 & 𝘴𝘩𝘢𝘳𝘱 𝘴𝘩𝘰𝘶𝘭𝘥𝘦𝘳 𝙏𝙔𝙍𝙀 𝙋𝙍𝙊𝘿𝙐𝘾𝙏 𝙇𝙄𝙉𝙀𝙐𝙋 ✔️ 𝘚𝘱𝘰𝘳𝘵𝘴 𝘊𝘢𝘳 ✔️ 𝘓𝘶𝘹𝘶𝘳𝘺 𝘚𝘢𝘭𝘰𝘰𝘯 ✔️ 𝘍𝘈𝘔𝘐𝘓𝘠 𝘊𝘈𝘙 ✔️ 4𝘟4 / 𝘚𝘜𝘝 ✔️ 𝘓𝘪𝘨𝘩𝘵 𝘛𝘳𝘶𝘤𝘬 ALLOY WHEELS :- یہ چائنہ کے alloy wheels ہیں اور انکی کوالٹی بہت ہی build ہے یہ سلور اور المونیم ملا کے alloy wheel بنتا ہے اس وجہ سے اسکی کوالٹی بہت ہی اچھی ہے بالکل لائٹ ویٹ ریمز ہیں اور کوالٹی بلڈ ہے اور بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں .. میں امید کرتا ہوں میری یہ ویڈیو ضرور پسند آئی ہوگی شکریہ #suzukialto #yokohama #alloywheels #price #tyres