У нас вы можете посмотреть бесплатно پہلا اور دوسرا رمضان | جمعرات اور جمعہ کا خاص وظیفہ | سورۃ الکوثر | استغفراللہ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج 2 1 رمضان جمعرات | اِنَّا اَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ | استغفراللہ | تقدیر اور نصیب بدل جائے گا یہ ویڈیو پہلے اور دوسرے رمضان 2026 (جمعرات اور جمعہ) کے ایک خاص اور طاقتور وظیفے کے بارے میں ہے۔ اس عمل میں سورۃ الکوثر اور استغفراللہ کا خاص ذکر شامل ہے جو: حاجات پوری ہونے رزق میں برکت پریشانیوں کے حل مشکلات سے نجات کے لیے بہت مفید ہے۔ اس ویڈیو میں وظیفہ پڑھنے کا مکمل طریقہ، تعداد اور فضیلت آسان الفاظ میں بیان کی گئی ہے۔ رمضان المبارک کے ان بابرکت دنوں میں یہ عمل ضرور کریں اور اللہ کی رحمت اور برکت اپنی زندگی میں شامل کریں 🤲 . یہ ویڈیو صرف تعلیمی مقصد کے لیے بنائی گئی ہے۔ کاپی رائٹ ایکٹ 1976 کے سیکشن 107 کے تحت تنقید، تبصرہ، خبروں کی رپورٹنگ، تعلیم، تحقیق اور اسکالرشپ کے لیے "فیئر یوز" کی اجازت دی جاتی ہے۔ غیر منافع بخش، تعلیمی یا ذاتی استعمال کو فیئر یوز کے زمرے میں شامل کیا جاتا ہے۔ #Ramzan2026 #JumeratWazifa #JummaWazifa #SurahKausar #Astaghfirullah #RamzanSpecial #HajatPuri #ChandRaatWazifa #IslamicAmal #BarkatKaWazifa