У нас вы можете посмотреть бесплатно پاکستان کی اہم برآمداتImportant Exports of Pakistan или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
The important exports of Pakistan are cotton, rice, leather, sports goods, surgical instruments, fruits, spices and cotton clothes along with cotton thread and ready made garments. پاکستان کی برآمدات Exports of Pakistan کپاس کپاس پاکستان کی اہم پیداوار ہے۔ کپاس سوتی دھاگے اور سوتی کپڑا بنانے کے لیے بطور خام مال استعمال ہوتی ہے پاکستان کپاس جاپان، چین، سنگا پور اور اٹلی کو برآمد کرتا ہے چاول پاکستان چاول پیدا کرنے والا ایک بڑا ملک ہے ۔ پاکستان میں کئی قسم کا چاول پیدا ہوتا ہے جو برآمد کیا جاتا ہے پاکستان سے چاول دوبئی ، سعودی عرب، کویت، ترکی، سری لنکا، یورپ اور ایران کو برآمد کیا جاتا ہے سوتی دھاگہ سوتی دھاگہ کپاس سے بنتا ہے ۔ پاکستان سوتی دھاگہ برآمد کرنے والا ایک بڑا ملک ہے ۔ پاکستان جاپان، چین، جرمنی اور ہانک گانگ اور دیگر کئی ممالک کو دھاگہ برآمد کرتا ہے سوتی کپڑا پاکستان سوتی کپڑا بھی بناتا ہے ۔ کپڑے کی تیاری زیادہ تر فیصل آباد میں ہوتی ہے ۔ پاکستان ٹیکسٹائل کی صنعت سے زر مبادلہ کماتا ہے ۔ پاکستان سوتی کپڑا برطانیہ، امریکہ، روس اور ایران کو برآمد کرتا ہے قالین پاکستان میں اعلیٰ معیار کے قالین تیار ہوتے ہیں پاکستان کے بنے ہوئے قالین اپنے اعلیٰ معیار اور خوبصورتی کی وجہ سے پوری دنیا میں پسند کیے جاتے ہیں پاکستان کے قالین جرمنی، فرانس، امریکہ، برطانیہ اور اٹلی کو برآمد کیے جاتے ہیں چمڑے کا سامان اور اس کی مصنوعات پاکستان میں چمڑا اور چمڑے کی بنی ہوئی مصنوعات جیسے ہینڈ بیگ، پرس، بیلٹیں، جیکٹیں اور جوتے برآمد کیے جاتے ہیں پاکستان سے چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات اٹلی، جاپان، روس ، چین اور دیگر کئی ممالک کو برآمد کی جاتی ہیں متفرق اشیاء پاکستان سے بہت سی متفرق اشیاء برآمد کی جاتی ہیں جن میں کھیلوں کا سامان، جراحی کا سامان، ریڈی میڈکپڑے، ہوزری، تولیے، پھل، مصالحہ جات، مچھلیاں وغیرہ برآمد کی جاتی ہیں پاکستان متفرق اشیاء برطانیہ، امریکہ، روس ، سعودی عرب اور یورپ و امریکہ کو برآمد کرتا ہے Taleem Manzil @taleemmanzil8245 This channel is about education, training, history, Pakistan Studies, Education & Training، Science & Technology, Physics & Chemistry, Biology & Life sciences,