У нас вы можете посмотреть бесплатно پولیس سے بھاگنے والا 22 ویلر ڈرائیور — پھر جو ہوا وہ سبق بن گیا или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج ایک 22 ویلر ٹرالا ڈرائیور کو رکنے کا اشارہ دیا، مگر وہ نہیں رکا۔ سرکاری گاڑی لگا کر بڑی مشکل سے اسے قابو میں کیا۔ بعد میں اس نے اپنی مجبوری اور غربت کا بتایا، رو پڑا اور رحم کی اپیل کی۔ میں ہمیشہ یہی سمجھاتا ہوں: 👉 جب پولیس روکے تو فوراً رک جائیں۔ کیونکہ بھاگنے سے یہی تاثر جاتا ہے کہ شاید آپ کوئی جرم کر رہے ہیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہے، مگر جہاں ممکن ہو وہاں انسانیت بھی ضروری ہے۔ میں نے اس ڈرائیور کو سختی کے بجائے نصیحت دی — تاکہ وہ اور باقی لوگ بھی سبق سیکھیں۔ میرا مقصد چالان کرنا نہیں، میرا مقصد شعور دینا ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں قانون کی عزت ہو اور کرپشن ختم ہو تو: ❤️ ویڈیو لائک کریں 🔄 شیئر کریں 💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں 📌 چینل Farhan Khan Force کو سبسکرائب کریں #FarhanKhanForce #PoliceAwareness #LawAndHumanity #StopWhenPoliceSignal #AgainstCorruption #TrafficPolicePakistan #22Wheeler #PublicAwareness #RespectTheLaw #HumanityFirst #PakistaniPolice