У нас вы можете посмотреть бесплатно Arang Kel Kashmir | Arrang Kail | اڑنگ کیل کشمیر или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اڑنگ کیل، کشمیر، ایک جنت، ایک خوابوں کی سرزمین: کیل، اور پھر اڑنگ کیل (Kel) پاکستان کی ریاست آزاد کشمیر کا ایک قصبہ ہے. اڑنگ کیل ریاست آزاد کشمیر، ڈسٹرک نیلم کی تحصیل شاردا کا ایک قصبہ، جو آزاد کشمیر کے کیپیٹل مظفر آباد سے 155km اور تحصیل شاردا سے 19km کے فاصلے پر ہے، یہ سطح سمندر سے 8379ft کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ وادی کیا ہے؟ ایک جنت ہے، پھیلا ہوا میدانی علاقہ، پھولو ں سے مزین گھانس جیسے سبز کالین بچھا ہو، صاف شفاف بہتے چشمے، لکڑی کے مخصوص کشمیری طرز کےخوبصورت گھر، اونچے پہاڑ جو پاکستان اور بھارت کی بورڈر ہیں جنکی چوٹیوں پر برف باقی تھی، میدنی علاقے میں بے شمار فروٹس کے درخت جن میں سیب، آڑو، خوبانی، بادام، چیری وغیرہ کے درخت، مختلف جانور اور مال مویشی، چاروں اطراف خوبصورت مناظر، جہاں ہر 5 منٹ بعد بادل اور پھر صاف شفاف سورج کی کرنیں، پھر بارش کا اچانک برس پڑنا. ہر چیز قابل دید اور قابل تعریف. ویسے مشہور تو یہی ہیکہ مقبوضہ کشمیر زیادہ خوبصورت ہے، لیکن یہ علاقے، کشمیر کے خوبصورت ترین علاقے سرینگر سے قریب ہیں اور خوبصورتی میں بے مثال. ان علاقوں میں کمال کے بے شمار خوبصورت ترین مقامات ہیں، اگر حکومت مناسب انتظامات کردے اور پاکستان-بھارت کے تعلقات بہتر ہوجائیں تو یے علاقے سیاحت کیلئے کسی جنت سے کم نہ ہیں. #Arang_Kel #Kashmir